@kpnewsupdate1: پشاور: فاٹا سٹوڈنٹس کے لیے فاٹا انضمام کے حوالے سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں دو روزہ ورکشاپ کے بعد گورنر ہاؤس میں رنگا رنگ کلچر نائٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں گلگت بلدستان سے تعلق رکھنے والی سنگر نے اپنی شاندار پرفارمنس سے شرکاء کو خوب محظوظ کیا، تقریب میں ثقافت، موسیقی اور روایتی رنگ نمایاں رہے۔ #FATAStudents #CultureNight #Peshawar #KPBreakingNews #ViralNews