@advchimransher0: جھوٹے مقدمات میں سائلین کی ضمانت کے سلسلے میں سیشن کورٹ جاتے ہوئے۔ ان شاء اللہ! ظلم کے خلاف ڈٹ کر کھڑے رہیں گے، مظلوموں کا ساتھ دیں گے اور حق و انصاف کی جنگ جاری رکھیں گے۔ چوہدری عمران شیر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ SHER LAW FIRM#foryourpage