@nerian.sharif.ajk: نبی پاک ﷺ کی نگاہِ شفقت میں ہوتا ہے | 1100 بار درود شریف پڑھ لیا کرو حضور شیخ العالم حضرت پیر علاؤ الدین صدیقی رحمۃ اللہ علیہ #fypシ #islamic_video #نیریاں_شریف #darood
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
الھم صلی علی سیدنا محمد کما تحب وترضی لہ
صلی اللّٰہ علی حبیبہ محمد وآلہ وسلم
2026-11-14 04:06:58
13
مُحَمَّد ارمان علی :
اللہ آپکا نصیب اتنا خوبصورت کرے کہ ہر اداس لمحے کے بعد اپکی زندگی میں سکون اتر آئے۔ اللہ اپکو وہ خوشیاں عطا کرے جن کے لیے اپکا دل خاموشی سے دعائیں مانگتا ہے۔ آپکے چہرے کی مسکراہٹ کبھی کم نہ ہو ، آپکی آنکھوں میں کبھی نمی نہ آئے،
اور اپکادل ہمیشہ محبت اور عزت سے بھراہے۔ اللہ اپکو دنیا کی ہر بھلائی، ہر کامیابی ، اور ہر وہ انسان عطا کرے۔ جو اپکی قدر جانتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو عرشوں کے رنگ لگائے فرش والے حیران رہ جائیں
آمین ثم آمین
طالب دعا
صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم میرے شوہر ڈائیلسز پیشنٹ ہئے سب سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ پاک ان کو آل نبی اولادِ علی پنجتن پاک کے صدقے آنے والی لمبی زندگی صحت و سلامتی تندرستی مکمل شفا یابی غیب کے خزانوں سے عطا فرمائے آمین اللہ پاک ھم پر مہربان ھو جائے آمین 😭
mujhy pochna tha m phly darood Ibrahim parhti thee ab parhti hun TU focus naee rehta bacha chota hai ... Kya m chota darood par loun koi qabil hai TU rehnumaee kr dain
2026-11-13 04:55:43
5
اللّٰه ربُّ العزّت کا بندہ :
2026-11-13 01:27:37
5
Barkat Barkat :
2026-11-25 19:48:13
1
To see more videos from user @nerian.sharif.ajk, please go to the Tikwm
homepage.