@sukooneqalb313: آپ چاہے کتنے ہی اچھے ہو جائیں، کتنی ہی مخلصی سے لوگوں کے ساتھ چلیں، پھر بھی ہر دل میں جگہ نہیں بنا سکتے۔ ہر انسان کی سوچ، مزاج اور پسند الگ ہوتی ہے، اس لیے کسی کو آپ کی سادگی پسند آئے گی تو کسی کو آپ کی خاموشی بری لگے گی۔ لوگوں کو خوش کرنے کے چکر میں انسان خود کو کھو دیتا ہے، اس لیے بہتر یہی ہے کہ آپ ویسے ہی رہیں جیسے آپ ہیں۔ جو آپ کو سچ میں سمجھتا ہے، وہ آپ کی خامیوں کے ساتھ بھی آپ کو قبول کر لے گا، اور جو نہیں سمجھتا، اس کے لیے خود کو بدلنا صرف وقت کا ضیاع ہے۔🫠💯 : : : #sukoon e qalb #fypシ #share #repost

𓆩  سکونِ قلب 𓆪
𓆩 سکونِ قلب 𓆪
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 12 November 2026 14:21:21 GMT
2266
178
4
5

Music

Download

Comments

biglovebigrespect00
Sanaullah jan :
exactly 💯
2026-11-12 15:02:19
0
xtaiylish.queen
Xtaiylish queen :
beshaq💯💯💯
2026-11-13 13:39:54
0
unknown236268
Adnan :
وہ ایک خسارہ کیا آیا زندگی میں، پھر کسی نقصان نے ہمیں توڑا ہی نہیں😞
2026-11-13 08:02:24
0
malik.shahryar48
Malik shahryar :
2026-11-12 15:28:55
0
To see more videos from user @sukooneqalb313, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About