@psycho_hayat07: 🖤🦢 : آپ کے آگے مجھے کچھ نہیں دکھتا : میں بھی نہیں 🙌🏻🖤🩹 - : مجھے آپ سے ملنے کی طلب ہمیشہ رہے گی - لوگ تو یہ کہتے ہیں کہ ایک چیز کو بار بار دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے - چاہ ختم ہو جاتی ہے - لیکن عجب ہے نا - ؟ میں نے جب بھی آپ کو دیکھا - آپ سے بات کی مجھے آپ سے اور بھی زیادہ محبت ہوئی ۔ ۔ 🤍🫠 - @ᴴᵉᵃʳᵗˡᵉˢˢ𑣲•𝐉ᴇᴏɴ⋆𐙚 || MAH BABE - 🐾 #Jeonxbear #dontunderreviewmyvideo #viral #unfrezzmyaccount #creatorsearchinsights