یا علےؑ مولا جی مالک
جِس خُدا کی بِساط زہراؑ ہیں۔۔
اُس کی باتوں کی بات زہراؑ ہیں
•
جو ہیں ظاہِر خُدا کی ذَات کے ساتھ
وہ مُحمّدؐ کی ذَات زہراؑ ہیں ۔۔۔
•
اِک ہیں پردہ تو ایک درپردہ
شام زینبؑ تو رات زہراؑ ہیں۔
•
جِس میں تعرِیف ہیں خُدا میں کِیے
وہ مُحمّدؐ کی نعت زہراؑ ہیں ۔۔۔
•
سارے جھُوٹوں کو جِن سے دی بھانؔبڑ
اِک خُدا نے ہے مات زہراؑ ہیں ۔۔۔
~•
کلام بھانؔبڑ سرکار 📒
~•
اللھم صل علی 🙇
محمد و آل محمد و عجل فرجھم
و اھلک اعدائھم اجمعین
2026-11-12 18:52:02
0
To see more videos from user @yaalimadaad51214, please go to the Tikwm
homepage.