شکریہ میرے پاس 10 ملین ھے پلیز آپ ڈبل کر دے ان میں سے 5 آپ کو بھی ملے جاے گا ۔۔
2026-11-12 16:05:42
0
sanaullah zehri :
mera 70
2026-11-12 17:14:11
0
ℝ𝕚𝕫𝕨𝕒𝕟 :
kasy
2026-11-12 16:32:43
1
shari 89$##= :
bt sono .. Pakistan main 50 lak walay ka sham ko poket main nhi hoga
2026-11-12 16:09:05
3
shari 89$##= :
Pakistan har govt chor hai
2026-11-12 16:09:31
0
izaz king 315 :
اسلام وعلیکم
میرے دوستوں جو بھی پیسہ ڈبل کرنا چاہتے ہیں
آسان طریقہ یہ ہے
آئینہ کے سامنے رکھ دو
😂😂😂😂😂
2026-11-12 16:37:46
1
Khanaslam :
daana dal rehy ho, nay logo ko jaal m phasney k Lea.
2026-11-12 17:06:56
1
Abdul Jabbar :
ڈبل کرنا ہے تو سکردو کا شیخ سے رابطہ کرو 😁
2026-11-12 16:47:18
1
Samii Khan :
agar faida hota to Tum log videos bana bana kar kamai nai krte
2026-11-12 17:53:12
0
DR Zee :
میں تمہارے ٹیکس کا پیسے خالی کر رہا ہوں ہم نے بہت معاہدے منصوبے اور کچھ ادرے فروخت کیے پی آئی اے ائیر لائن سٹیل میلز کو اور منرلز فروخت ائیرپورٹ فروخت کیے یہ سب پیسے سب ہمارے بچے کھائیں گے عوام جائے باڑ میں بھوکی مرے لیکن ہماری کمپنیوں چلیں گی آپ عوام ہمیں حکومت رہنے دو ہمارے بچے پل جائیں گے باہر ملکوں کی یونیورسٹی میں پڑھ جائیں گے ہمارے علاج باہر ہو نگے میرا نام ن لیگ اور پیپلز پارٹی ہے جو 50 سال سے ملک کا خزانہ خالی کیے ہیں ان ساتھ فوجی جنرلوں بھی خزانہ خالی کر رہیں ہیں کسی کو ملک میں زمین میں اتنی زیادہ معدنیات ہے ملک پاکستان دنیا کا 4 امیر ملک بن سکتا ہے ملک پاکستان بیچارے کا خزانہ خالی کیا جا رہا ہے لوٹ مار کی جا رہی ہے اور لوٹ مار ہر کوئی اپنا حصہ بٹور رہا ہے ملک سے باہر لے جا رہا ہے
اپ کے علاقے کا ایم این اے اور ایم پی اے بھی اس کرپشن کا حصہ ہو گامیں مطلب ایسا ہوگا اپ کا ایم پی اے بھی اس کرپشن میں ملوث ہوگا اپ نے دیکھا ہوگا جو مڈل کلاس ہوگا اور بعد میں اس کے اتنے بزنس اگئے ہوں گے کہ اپ کی سوچ ہوگی وہ بہت امیر ہو گیا ہوگا وہ کیسے ہوا ہوگا ان پیسوں کی کرپشن سے ہوا ہے اپ کرپشن نہیں روک رہے تو ملک تمہارے ہاتھوں سے جا رہا ہے یاد رکھنا ملک سے اتنا ٹیکس اکٹھا کر کے پیسہ دبئی میں منتقل کیا جا رہا ہے اٹلی تمہارا ٹیکس کا پیسہ یو کے میں منتقل کیا جا رہا ہے پیسہ امریکہ میں منتقل کیا جا رہا ہے سوزر لینڈ یو کے اور سعودی عرب ان کے بزنس ہیں اٹلی ان کے بزنس ہے سنگاپور اسٹریلیا فرانس ان بزنس ہیں رشیا میں ان کے بزنس ہیں اس حوالے سے کیا ہے ابھی اور بھی ملک ہیں ان کے نام میں نہیں بتا رہا پانامہ لیکس اور دبئی لیکس ان کے نام آئیں ہیں ہر ملک میں ان کی زمینیں ہوتی میں ان کی کمپنیز ہیں کسی کو کچھ پتہ ہے ان ایم این ایز ایم پی ایز کا وہاں بہت بڑا بزنس ایا ہے کسی کو پتہ ہے وہاں ان کا زمین ہے کسی نے کچھ پوچھا ہے نہیں پوچھا تو اپ کا خزانہ خالی ہو رہا ہے جب تک اپ گھر سے باہر نکل کر احتجاج نہیں کرتے ان کی ماں بہن ایک نہیں کرتے تو تمہارا خزانہ خالی ہوتا رہے گا تمہارے ہاتھ کچھ نہیں ائے گا اللہ فرماتا ہے قران میں میں اس قوم کی مدد کیوں کروں جو خود اپنی حالت نہیں بدلتی ،، سماج کے لیے لڑو لڑ نہیں سکتے تو لکھو ،
لکھ نہیں سکتے تو بولو، بول نہیں سکتے کاپی کرو دوسرے جگہ کمنٹ ساتھ دو پلیز ساتھ دو،
ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو لڑو، بولو
لکھنا میں مدد کرو
اگر مدد بھی نہ کر سکو
تو ان کے حوصلوں کو گرنے مت دو
کیونکہ وہ آپ کے حصے کی لڑائی لڑ رہے ہیں
فولو پلیز ریکوسٹ
یوکے میڈیکل ریسرچ سینٹر
2026-11-12 14:56:04
0
Farrukh Khan :
L
2026-11-12 17:58:37
0
🇸 🇾 🇪 🇩 Hassan☠️ :
2026-11-12 16:34:14
0
IMAM.ALI.05 :
♥️♥️♥️
2026-11-12 17:37:24
0
I̸t̸z̸_ I̸N̸S̸H̸A̸_K̸H̸A̸N̸ 👈 :
🥰🥰🥰
2026-11-12 17:15:05
0
Honda 125 Villar :
🥰🥰🥰❤️❤️❤️
2026-11-12 14:53:32
0
To see more videos from user @humnewspakistan, please go to the Tikwm
homepage.