@lingtravel102_: Một ga tàu ở Moscow, Nga #lingtravel #tournoshop #dulichnga #metro #moscow

LINGTRAVEL - Du Lịch Cùng Ling
LINGTRAVEL - Du Lịch Cùng Ling
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 12 November 2026 14:40:35 GMT
1188
37
0
4

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @lingtravel102_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*میرپورخاص میں کروڑوں روپیہ لوٹنے کی خاطر نوجوان نذر مہر کا ماورائے عدالت قتل، پولیس اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے BISP ڈیوائس ہولڈر کا ناحق خون کردیا* ! 26 مارچ 2026 کی رات میرپورخاص کے کھپرو روڈ پر فیصل ڈیری کے مقام پر سانگھڑ کے ڈیوائس ہولڈر نذر مہر کو اسکی کار میں موجود کروڑوں روپے کی رقم ہتھیانے کے لیے ایک منصوبہ بندی کے تحت جال میں پھنسایا گیا۔ اطلاعات کے مطابق شریف مہر کے بیٹے اور جھڑبی کے دو ملک ڈیوائس ہولڈروں نے اسے وہاں بلایا جہاں بلیک کار میں سوار سرکاری ملزمان نے اس کی سفید کلٹس کار کو ٹکر مار کر روکا اور اندھا دھند فائرنگ کردی۔ نذر مہر کو تین سے چار گولیاں لگیں اس سنگین واقعے میں SIP عباس علی عباسی، حساس ادارے کے انسپکٹر عامر (ڈی ایس ایف گارڈ اسرار)، ایس ایچ او وجے کمار کھتری، سرکاری موٹرسائیکل پر سوار پولیس اہلکار دانیال ملک اختر جوگی اور دیگر 15 اہلکار شامل تھے جو سرزمین پر موجود تھے فائرنگ کے بعد گاڑی سے کروڑوں روپے کی نقدی نکالی گئی اور زخمی نذر مہر کو گاڑی سمیت کھپرو بائی پاس منتقل کرکے تقریباً تین گھنٹے بعد واقعے کو ایک نامعلوم اندھے قتل کا رنگ دے دیا گیا معاملہ یہیں ختم نہیں ہوا صحافی ربنواز پنہور نے موقع پر پہنچ کر زخمی نذر مہر کی فیس بک لائیو کے ذریعے ویڈیو دکھائی مگر حساس ادارے کے ایک افسر نے وہ پوسٹ حذف کروادی دیگر صحافیوں کو بھی دانیال ملک کی جانب سے فون کرکے سوشل میڈیا پوسٹیں ہٹانے اور خبر نشر نہ کرنے کے لیے شدید دباؤ اور خوفزدہ کردیا گیا ڈی آئی بی اہلکار عابد پنہور نے رات بھر سی سی ٹی وی کیمروں کی نشاندہی کی اور اگلی صبح متعلقہ مقامات کی ریکارڈنگز حذف کروادی گئیں۔ اولڈ میرپور تھانے میں جب عباس علی عباسی کے اعتراف کا ذکر کیا گیا کہ اس نے عامر کے کہنے پر نذر مہر پر فائرنگ کی تھی تو پولیس اہلکاروں کو خاموش رہنے کی سخت تنبیہ کی گئی۔ دوسری جانب مقتول کے اہلِ خانہ کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں دے کر مکمل خاموش کروایا گیا یہ محض ایک قتل نہیں بلکہ ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کے بعد قتل، کروڑوں روپے کی لوٹ مار، شواہد مٹانے، صحافیوں کو دبانے اور ایک پورے خاندان کو خوف زدہ کرکے انصاف کا راستہ روکنے کا انتہائی سنگین المناک سانحہ ہے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ نذر مہر کے قتل کی اعلیٰ عدالتی نگرانی میں غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں، تمام متعلقہ سی سی ٹی وی ریکارڈنگز، پولیس و سرکاری اہلکاروں کی ڈیوٹی تفصیلات، کال ریکارڈز، فائرنگ اور پوسٹ مارٹم کے شواہد محفوظ کرکے آزادانہ طور پر جانچے جائیں، جیو فینسنگ کی جائے اور ملوث تمام ملزمان سے قانون کے مطابق تفتیش کی جائے نذر مہر کا خون کسی فائل میں دفن نہیں ہونے دیں گے۔ کروڑوں روپے کی خاطر ایک نوجوان کی زندگی چھیننے والوں اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے قاتلوں کو بچانے یا شواہد مٹانے کی کوشش کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔ اس خون ناحق پر خاموشی نہیں انصاف چاہیے پردہ پوشی نہیں حقیقت چاہیے اور دھمکیاں نہیں نذر مہر کے قتل کا جواب چاہیے! نذر مہر کو انصاف دو! Asim Munir ISI MI  Fan  Pakistan Army  Pakistan Peoples Party Digital  IG Sindh  DG ISPR

About