@zikar_or_fikqr_: یا اللہ! ہم کمزور ہیں، خطاکار ہیں، ہم سے جانے انجانے میں جو بھی غلطیاں اور گناہ ہوئے، اپنے فضل و کرم سے ہمیں معاف فرما دے۔ ہمارے عیبوں پر پردہ ڈال دے، ہمارے دلوں کو پاک کر دے، ہم پر اپنی رحمت نازل فرما اور ہمیں کبھی اپنی رحمت سے محروم نہ کرنا۔ اے ہمارے رب! تیرے سوا کوئی ہمارے گناہوں کو معاف کرنے والا نہیں۔ ہمیں معاف فرما، ہم پر رحم فرما۔ آمین یا رب العالمین! 🤲😭 #Dua #Astaghfirullah #Allah #IslamicReminder #Quran