@hanii_writes.47: کاش تم لوٹ آؤ اور میری بکھری ہوئی دنیا کو پھر سے آباد کر دو، مجھے ان راستوں سے کہیں دور اپنے ساتھ لے چلو جہاں یادیں میرا تعاقب نہ کریں، جہاں دل کو کسی جدائی کا خوف نہ ہو اور جہاں زندگی پھر سے خوبصورت محسوس ہونے لگے۔ کسی ایسی جگہ، جہاں نومبر کی نرم دھوپ خاموشی سے زمین پر اترتی ہو، ٹھنڈی ہواؤں میں محبت کی خوشبو بسی ہو اور تمہارا ساتھ میری تمام اداسیوں کا سکون بن جائے۔ بس ایک ایسی پناہ چاہیے جہاں وقت ٹھہر جائے اور ہم پھر سے اپنے ہو جائیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #foryuo #viralvedio #urdupoetry #nature