@tariq_ch_: لطیف کھوسہ اور سلمان صفدر کی عمران خان سے کل ہونے والی ملاقات غیر معمولی تھی، اور جیل قانون کے مطابق مغرب کے بعد کسی قیدی سے ملاقات نہیں ہو سکتی، مگر عمران خان سے دونوں وکلاء کی ملاقات عیشاء کی نماز تک جاری رہی، اس وقت مسئلہ یہ ہے کہ عمران خان کو اسٹبلشمنٹ پسند نہیں کرتی، کیونکہ عمران خان اسٹبلشمنٹ کے مخالف کھڑے ہیں، لہذا قانون کا استعمال کرتے ہوئے عمران خان کو قانونی مسائل میں پھنسایا گیا ہے۔#trending #fyp #imrankhanpti #pti #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 @Imran Khan Official @Aamir🍁kashmiri @Akhtar Khan Official @Aleema Khan official @TAIMOOR.804🇧🇫 @PTI OFFICIAL