@aqsa46664: ہر انسان میں خوبیاں بھی ہوتی ہیں اور خامیاں بھی۔ 🖤🥀 دیکھنے والے کی سوچ پر منحصر ہے کہ وہ آپ میں کیا دیکھنا چاہتا ہے۔ 👑✨ مجھ میں خوبیاں بھی ہیں، خامیاں بھی؛ 🖤 اب یہ تمہاری نظر پر ہے کہ تم مجھ میں کیا تلاش کرتے ہو۔ 👑🥀برائیاں بھی ہیں اور خوبیاں بھی ہیں مجھ میں، ڈھونڈنے والے تو سوچ تجھے کیا دیکھنا ہے مجھ میں۔ 🖤👑🥀✨#FYP #DeepThoughts #RealityOfLife #SilentPower #ViralLines 🖤👑
I only see goodness and good intentions; you have a very impressive personality.
2026-11-13 01:34:20
3
Abrar Hussain :
تم بھی ناواقفِ حالات نہیں۔۔۔۔
صاحبِ ادراک ھو سب دیکھتے ھو۔۔۔۔
ھم بھی ہاتھوں کی پراسرار لکیریں۔۔۔۔۔۔۔
نہ پہلے کبھی دیکھتے تھے نہ اب دیکھتے ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔✨️🖤✨️
2026-11-12 18:42:47
1
UBAID UR RAHMAN :
I liked.
2026-11-14 13:22:48
0
it's Åfăq Âļï 804 :
Mukhlise or Koch nhi insaniyat
2026-11-14 02:13:40
0
KB 💞 JAN😎🥀 :
Good morning 🌄🌄🌄🌄
2026-11-14 11:04:34
1
Ibrahim khan Swati :
ایک عدد چائے کے کپ کےطلب گار ہیں ہم ۔۔۔
2026-11-12 16:36:53
2
🦋anka_05b🌞 :
song name plaese 🥺
2026-11-13 06:47:36
1
𝕸𝖚𝖍𝖆𝖒𝖒𝖆𝖉 𝕳𝖆𝖓𝖎𝖋 :
تو بس دیکھتا جا زمانے کا ہر عیب ہی مجھ میں 💔
2026-11-13 01:35:36
1
Umair 786 :
khuch nahi
2026-11-12 17:20:31
2
👑paylit baba✈️ :
bohot khob amazing ❤️
2026-11-12 16:32:31
1
kamran :
bilkul teek
2026-11-13 15:49:33
1
AlFateh Garage :
نفسیات میں Confirmation Bias کا ایک گہرا پہلو یہ ہے کہ انسان بعض اوقات حقیقت دریافت نہیں کرتا بلکہ اپنے پہلے سے قائم گمان کے حق میں شواہد تلاش کرتا ہے
ایک ہی سمندر کسی کو بے پناہ وسعت دکھاتا ہے اور کسی کو ڈوب جانے کا خوف مگر نہ سمندر کی گہرائی بدلتی ہے نہ اس کی حقیقت
فلسفے کا اصل سوال یہ نہیں کہ دیکھنے والے نے آپ میں کیا دیکھا بلکہ یہ ہے کہ اس کی نگاہ حقیقت تک پہنچی بھی تھی یا اپنے ہی تصورات کی اسیر رہی
کیونکہ ہر تنقید حقیقت کا انکشاف نہیں ہوتی اور ہر تعریف صداقت کی دلیل نہیں ہوتی
انسان کی اصل عظمت بے عیب ہونے میں نہیں بلکہ اپنی خامیوں کا شعور رکھتے ہوئے بھی اپنے ضمیر کی عدالت میں دیانت دار رہنے میں ہے
2026-11-12 16:27:56
1
😶🌫️SHAFI BANGASH😶🌫️ :
supeer 😀
2026-11-13 15:54:19
1
it's Abro🐎 :
واااااااااااااااااااااااہ جیئووووووووووووووو 🥀
2026-11-13 08:46:59
1
sanaullah mughal :
2026-11-13 05:38:06
1
Raja Phul poto :
khubian Mahi ji
2026-11-14 03:33:57
0
❤️🔥 تنھا لوگ ❤️🔥 :
khubiyan
2026-11-12 18:11:52
1
malikfaisal786.com :
Outstanding
2026-11-12 17:27:26
1
🥷🤍᪳Mⱥrib⚜️🥀🦅 :
2026-11-12 16:37:44
2
رR. :
2026-11-12 19:30:23
1
♛ ΛϤΛらн ♛🇮🇹🇵🇰 :
M skis
2026-11-14 10:26:13
0
Zarar_Ahmad🥀🍂 :
اور پھر اپنی جگہ تو ہر شخص سہی ہوا کرتا ہے" 🤍🌷
2026-11-14 14:42:20
0
GHANM RANG😉🫀 :
kia music hai
2026-11-14 11:11:06
0
محمد النجم🇮🇶🇮🇶 :
2026-11-13 16:51:39
0
『𓆩𝐒 𝐓 𝐀 𝐑 𝐊𓆪』👿 :
KamaL LajawaB
2026-11-13 03:26:56
0
To see more videos from user @aqsa46664, please go to the Tikwm
homepage.