@sun.shine6150: اگر مجھے سانس لینے میں اور تم سے پیار کرنے میں سے ایک چیز کا انتخاب کرنا پڑے تو میں اپنی آخری سانس تمہیں یہ بتانے میں استعمال کروں گی کہ مجھے تم سے لازوال ، بے حد اور بے انتہا محبت ہے ۔❤️🩹 #uktiktok #ukproperty #videoviral #islamabad #Fyp
@راحت:زندگی میں لوگوں سے کی ہوئی ملاقاتیں اور تجربات فضول نہیں ہوتے۔
آپ کا جس سے بھی سامنا ہوتا ہے۔۔
وہ شخص آپ کے لیے ایک آزمائش ہے یا سزا ہے یا جنت کا تحفہ یا پھر ایک انعام۔۔۔
کوشش کریں آپ اس کے لیے ایک جنت کا تحفہ ہوں جس سے بھی ملیں۔۔۔۔۔
2026-11-13 01:56:51
0
zohaib Qureshi :
مانا کہ ہماری ذات میں سو عیب ہیں ۔۔! مگر
ہم بکتے نہیں ۔۔! فقیر لوگ۔۔! خدا کی قسم ۔۔۔!!!
2026-11-12 20:20:14
0
M Ak🥰😍 :
kaash wah me huta jis kilye aap aese jzbaat rakte ho
2026-11-12 16:54:03
0
StarlightAquarian23 :
may be batati lakin ab nai
2026-11-12 16:34:11
0
ChauDharY🦅 :
same mobile🫡
2026-11-12 20:24:42
0
Musa Bhatti :
دل کی خاموشی سے سانسوں کے ٹھہر جانے تک
یاد آئے گا مجھے وہ شخص مر جانے تک
اس نے الفت کے بھی پیمانے بنا رکھے تھے
میں نے چاہا تھا اسے حد سے گزر جانے تک۔🥺💔
2026-11-12 17:23:27
1
Mian Nouman Ashraf Arrain :
hamesha salamati
2026-11-12 20:42:36
0
🅼🅰ج🅸🅳 𝓀𝔥𝖆🅽 :
ہائے ہائے💔😞
2026-11-12 15:52:59
0
Musa Bhatti :
پھر اُسے بھول جاؤ
کوئی سانس لینا بھول سکتا ہے ؟؟💔🫠
2026-11-12 17:24:11
0
Rehman Khattak :
Apky iphone tha parso. charta larro agha
2026-11-12 16:50:45
1
Asif Mushtaq :
😢😢
2026-11-13 08:16:19
0
hiragraphics686 :
🥺
2026-11-12 16:25:39
1
kanch ki guriya :
💔💔💔
2026-11-12 22:07:28
0
👑 Awais Jabbar♟️ :
❤️
2026-11-12 19:20:03
0
Fiaz chudhary :
💞💞💞
2026-11-12 17:40:09
0
Imran Bhatti 🇸🇦🇵🇰 :
🥺💔
2026-11-13 03:59:20
0
Naeem_Amrat :
"لاپرواہی ایک واضح اور مختصر پیغام ہے جس کا عنوان ہے دور ہو جاؤ." 🖤
2026-11-13 15:42:20
0
To see more videos from user @sun.shine6150, please go to the Tikwm
homepage.