@imhaseebkhanpti: میں نے اپنے ذرائع سے ملاقات کے حوالے سے پوچھا تو مجھے انہوں نے بتایا کہ عمران خان اپنے اصولوں پہ سمجھوتا کرنے کو تیار نہیں وہ عدالتوں کے ذریعے باہر آنا چاہتے ہیں پھر میں نے پوچھا کہ کیا عمران خان آؤٹ آف کورٹ سیٹلمنٹ پہ تیار ہیں تو مجھے جواب دیا گیا کہ عمران خان اپنے اصولوں پہ سمجھوتا نہیں کریں گے. شہزاد اقبال#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #راستہ۔ایک۔غلامی۔یا۔موت #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #imhaseebkhanpti