@islahemuashraoffical1: عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اولادِ آدم کے تمام قلوب، قلبِ واحد کی طرح رحمن کی دو انگلیوں میں ہیں۔ وہ جیسے چاہتا ہے اسے بدلتا رہتا ہے۔“ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اللَّهُمَّ مُصَرِّفَ الْقُلُوبِ صَرِّفْ قُلُوبَنَا عَلَى طَاعَتِكَ“ ”اے اللہ! دلوں کو پھیرنے والے! ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت پر پھیر دینا (یعنی ثابت قدم)۔“ [مشكوة المصابيح: 89] #foryou #drisrarahmed #drisrarahmad #islamic_video #islahemuashrafans