خدا کی قسم استاد سے زیادہ محبت کوئی نہیں کرتا جتنا وہ اپنے شاگرد سے کرتے ہیں
2026-11-13 05:15:58
23
♥️شایستہ پشتون ♥️ :
لیکن یہ آیگے یا نہیں
لیکن باپ کو اجازت نہیں کہ وہ اپنے جوان بیٹے پر ھاتھ اٹھائے ۔کیونکہ کبھی انسان عاجز ہیں جزبات نکل جاتی ھے پھر وہ ادب اور احترام نہیں رہی گی
اسی لیے تو ھمارا اسلام مقدس دین ہیں جو ھر بات کا خیال رکھا ھے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ کیا محبت ہے استاد سے استاد کی محبت اور شاگرد کی محبت ماشاءاللہ استاد بھی تو اعلی ہے استاد استاد بھی دو شان والا ہے اللہ نے اس کو مرتبہ دیا ہے تو پھر ماشاءاللہ شاگرد بھی تو کمال والا ہے استاد بھی تو اعلی شان والا ہے شاگرد بھی کمال والا ہے با ادب ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-11-12 19:58:21
8
MI khan 🇴🇲 :
Kash tere jaga mi hota
2026-11-13 05:49:30
3
☆ Khalid Khan ☆ :
استاد اور شاگرد کا رشتہ عزت، محبت اور احترام کا رشتہ ہوتا ہے۔ یقیناً علماء کرام اور اساتذہ کا مقام بہت بلند ہے، لیکن اس مقام کے ساتھ شفقت اور برداشت کی ذمہ داری بھی عائد ہوتی ہے۔
میری ناقص رائے میں کسی شاگرد کی اصلاح مار پیٹ یا خوف سے نہیں، بلکہ محبت، حکمت اور اچھے اخلاق سے ہونی چاہیے۔ شاگرد کا سر ادب سے جھکا ہوا ہو تو یہ استاد کے لیے باعثِ عزت ہے، لیکن استاد کا کردار بھی ایسا ہونا چاہیے کہ شاگرد کا دل اس کی عزت و احترام سے بھر جائے۔
اصل عظمت اس میں نہیں کہ شاگرد استاد سے ڈرے، بلکہ اصل عظمت اس میں ہے کہ شاگرد استاد کی عزت دل سے کرے۔
دین ہمیں سختی نہیں بلکہ رحمت، نرمی اور حسنِ اخلاق کا درس دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام علماء کرام اور اساتذہ کو اپنے شاگردوں کے لیے شفقت و محبت کا بہترین نمونہ بنائے۔ آمین۔
2026-11-13 04:27:06
2
Baloch Saheb :
سب سے پہلے نمبر پر بھی یہی طالب علم ہے مجھے تو ایسا لگتا ہے♥️♥️
2026-11-13 06:42:08
1
Habib khan 5563 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-11-13 04:27:35
1
Nomi gull :
Hyi kia sokan ha es video me🥰
2026-11-13 06:12:42
1
zohibgonda :
2026-11-13 04:28:31
1
Khalilullah7989 :
2026-11-13 05:04:00
1
AK🤍 :
2026-11-13 04:29:14
1
AK🤍 :
2026-11-13 04:29:07
1
shabaid ullah malang :
wah qurban
2026-11-13 05:17:48
1
Ashan Kakar :
mashallah bahot Maza at ha🖤🖤🖤🌹🌹🌹
2026-11-13 01:59:52
3
صحابہ کا نوکر :
Qurban sham da madaresona
2026-11-13 02:37:34
2
Hazrat Bilal M :
subhanallah❤️❤️❤️
2026-11-13 02:58:11
2
healthiswealth626 :
kash che dase ho za hm wahale vee 🥰🥰🥰
2026-11-13 04:05:34
1
Muhammad Israr khan :
Allah janatulfeardus mea jaga dy sab musalmu ku bi
2026-11-13 04:43:29
1
Muhammad Sohail :
❤️مَا شَاءَٱللّٰهُمَا شَاءَٱللّٰهُ❤️❤️❤️
2026-11-13 02:54:41
1
To see more videos from user @farmanjanibajawar1234567, please go to the Tikwm
homepage.