kidhar Aaya hua h bhai ?
abhi tak waise he ameer tareen Tou haina ?
2026-11-14 03:28:05
5
UmerGul Fazal :
یہ عرب ان لوگوں کا ملک ہے یہ جو مرضی یہ کر رہے ہیں ہم لوگوں کو کیا ہے ہم لوگ ویسے ہی پروپگنڈے بناتے رہتے ہیں جی عربیہ ایسے ہو گئے ہیں جی ایروب ایسے ہو گئے ہیں جی پاکستان سے لاکھ کروڑ درجہ بہتر ہیں یہ لوگ ہم لوگ ادھر رہتے ہیں نا ہم کو پتہ ہے نا کیسے ہیں جی وعلیکم السلام ٹھیک ہیں جی شکر ہے اللہ کا جی الحمدللہ