@zahisthetic: Miss uh BaBa 🥺❤️‍🩹 آپ کو کھو چکا ہوں میں، یہ وہ جملہ ہے جسے حقیقت میں ماننے کو دل اب تک تیار نہیں ہے 🥀💔 #viral #fypage #fyp #missubaba #zahisthetic

زاہی 🤍
زاہی 🤍
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 12 November 2026 16:51:30 GMT
4934
381
7
17

Music

Download

Comments

bilal_official1
Mr.Problem 🥺❤️‍🩹 :
Hayee bilkul 🥹🥀
2026-11-12 16:54:46
3
apka_hu_yawr_
Luvstatic 🌝 :
یا اللّٰہ میرے بابا جان کی کامل مغفرت فرما آمین 🥹🤍
2026-11-12 16:56:56
4
itx.alyra
iTx.AlYrA🪐 :
یاد آتے ہیں تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا رنج زندگی بھر کا اثاثہ تھے میرے بابا ابو جی اللّٰہ پاک آپ کی اگلی منزلیں آسان کریں آمین 🥺
2026-11-12 16:59:51
2
mrs_abdullah258
𝐉𝛂̚η̽ 𝛆̽ 𝐀ƅ⃖͢𝛛ʊ͛ɭɭ𝆭𝛂ⴙ💗 :
Hayee😭😭♥️❤️‍🩹🫠
2026-11-12 17:51:35
0
mrsam069
😶‍🌫️ :
یا اللہ میرے بابا کی مغفرت فرما ان کے تمام صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرما الٰہی انہوں نے دنیا میں مجھے جو سکھ آرام اور محبت دی تو ان کو آخرت میں اس سے بڑھ کر جزائے خیر عطا فرما میرے بابا کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا اسے نور سے بھر دے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین 💔💔😭 2.4.2022 اور مولا جنکے اپنے رخصت ہوگئے ہیں انکی بھی بے حساب بخشش و مغفرت فرما
2026-11-12 17:53:08
0
chibrarmaken5
✨سردار💫میکن👑 :
❤️❤️❤️
2026-11-12 16:59:34
1
To see more videos from user @zahisthetic, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About