@herhiddenside_0: اکثر لوگوں کو کہتے سنا ہے محبوب قدموں میں آئے تو مر نہ جاؤں " میں کہتی ہوں محبوب ہی وہ جو اپنی انا کو چھوڑ کر آپ کے قدموں میں آبیٹھے جو اتنا نا کر سکے وہ آپکی محبت کے قابل نہیں ! #unfreezemyacount #viewsproblem #poetrylover #foryoupage❤️❤️ #support_me @TikTok