Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@darcofertas: Conjunto com 3 Peças Ponteira
Darc shop
Open In TikTok:
Region: BR
Thursday 12 November 2026 17:27:06 GMT
3
0
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
6.47MB
)
Watermark .mp4 (
6.84MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @darcofertas, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
แนะนำหนังหน่อยค่ะไม่มีหนังดูแล้ว😕 #netflix #fyp
The Best Toothpick Dispenser #woodworking #DIY #asmr #wood #tips
parodi film ghost in the cell #animasinopal #fyp
Divorce IMMEDIATELY #cheater #cheatersgettingcaught #cheatinghusband #tinder #fyp
#katha_sansar Deusire #happytihar Deusi Song
کراچی کے علاقے منگھوپیر، یونین کمیٹی نمبر 10 میں سیوریج لائن کی صفائی کے دوران زہریلی گیس کے باعث واٹر بورڈ کے تین ملازمین کی ہلاکت کے واقعے پر کمشنر کراچی کے دفتر میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر کراچی، ڈپٹی کمشنر ویسٹ ذوالفقار علی میمن، چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن منگھوپیر حاجی نواز علی بروہی، میونسپل کمشنر ملک مجتبیٰ ایاز اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں افسوسناک حادثے کے تناظر میں متعلقہ اداروں کی ذمہ داریوں، انتظامی دائرہ اختیار اور مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ میونسپل کمشنر ملک مجتبیٰ ایاز نے واضح کیا کہ واٹر بورڈ کی سیوریج لائنوں سے متعلق امور ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کے دائرہ اختیار میں شامل نہیں ہیں۔ چیئرمین منگھوپیر حاجی نواز علی بروہی نے تین ملازمین کی ہلاکت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سیوریج لائنوں کی صفائی کے دوران ملازمین کی جانوں کا تحفظ یقینی بنانا متعلقہ اداروں کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ اجلاس میں ہدایت کی گئی کہ گٹروں اور سیوریج لائنوں میں اترنے سے قبل زہریلی گیس کی جانچ، حفاظتی آلات کی فراہمی، ملازمین کی تربیت اور مقررہ حفاظتی ضابطوں پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔ اجلاس میں اس امر پر اتفاق کیا گیا کہ انسانی جانوں کے تحفظ کو اولین ترجیح دیتے ہوئے تمام متعلقہ ادارے باہمی رابطے اور مربوط حکمت عملی کے تحت حفاظتی انتظامات کو مؤثر بنائیں تاکہ مستقبل میں ایسے جان لیوا حادثات کی روک تھام ممکن ہو سکے
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy