@itx.habii: کچھ رشتے کاغذی نہیں ہوتے کہ انہیں مٹا دیا جائے، وہ روح میں اتر جاتے ہیں اور مرتے دم تک ساتھ نبھاتے ہیں۔ تمہارے جانے کے بعد اب میرے پاس رونے کے لیے کوئی گلہ تو نہیں، ہاں مگر تنہائی کے ہر لمحے میں تمہاری یادوں کا ایک پورا جہان آباد ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ وقت ہر زخم بھر دیتا ہے، لیکن سچ تو یہ ہے کہ کچھ یادیں وقت کے ساتھ اور بھی زیادہ گہری ہو جاتی ہیں۔ جس کے نصیب میں آج تم ہو، شاید اسے اس بات کا احساس بھی نہ ہو کہ وہ دنیا کی کتنی بڑی نعمت پا چکا ہے۔ Join My Whtsapp Poetry Group link in Bio ❤️ #foryou #foryoupage #fyp #itxhabii #habibwrites11