@irsashahzdi786: *گجرے تو بہانہ ہیں، پیار اصل ہے* *جس نے پہنائے ہیں، وہی میرا دل ہے* *اس کے ہاتھوں کی خوشبو ان گجروں میں بسی ہے* *اس کی محبت کی مہک ہر پھول میں بسی ہے* *لوگ پھولوں کو دیکھ کر کہتے ہیں کتنے حسین ہیں* *مجھے تو وہ ہاتھ یاد ہیں جنہوں نے یہ پہنائے ہیں*