@anosha.faiz0: رزق عورت اولاد مرد #foryoupage❤️❤️ #anoshafaiz #fyp #foryou

Anosha Faiz
Anosha Faiz
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 12 November 2026 18:11:46 GMT
11083
666
20
43

Music

Download

Comments

naila.doll44
Naila Doll :
sab jhot ha
2026-11-13 00:19:01
1
user016107163
Raza Ali :
such hay
2026-11-13 03:49:30
0
mujahidhusain0600
mahi :
great chalo koi to sach ko buland krne wala
2026-11-13 00:48:02
1
whitejin0
White Jin👹 :
right
2026-11-13 00:16:09
1
hasamniazi
Hassam Khan(نیازئی) :
گریٹ 💯 پوسٹ ایک تلخ حقیقت؟؟
2026-11-13 04:09:52
1
iftikharjuttlahor
Iftikhar Jutt Lahore :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-13 01:14:50
1
usmanquteshioo
usman Qureshi ❤ :
[Perfect score][Perfect score][Perfect score]
2026-11-12 19:07:08
1
waqarmalik8292
💔💔 Alone boy 💔💔 :
💯💯💯
2026-11-13 06:08:45
0
jan.g.78
Abbas Abbas :
*_ایـؚ݊ـؚ݊ـؚک طرفہ صحـؚ݊ـؚ݊ـؚیح مگر عشـؚ݊ـؚ݊ـؚق تو تھـؚ݊ـؚ݊ـؚا خـؚ݊ـؚ݊ـؚبر تجھے نہ سـؚ݊ـؚ݊ـؚہی مگـؚ݊ـؚ݊ـؚر مجـؚ݊ـؚ݊ـؚھے تو تـؚ݊ـؚ݊ـؚھا
2026-11-12 23:18:21
1
wajijagr0
𝔖𝔥𝔢𝔯𝔯𝔶𝟚肆 :
"وَمَا مِنْدَابّةٍ فِي الْأَرْضِ إِلّا عَلَى اللّهِ رِزْقُهَا" (سورۃ ھود: ۶) (ترجمہ: اور زمین پر چلنے والے کسی جاندار کا رزق اللہ کے ذمے کے سوا نہیں ہے۔) "إِنّاللّهَهُوَالرّزّاقُذُو الْقُوّةِ الْمَتِينُ" (سورۃ الذاریات: ۵۸) (ترجمہ: بے شک اللہ ہی رزق دینے والا، زور آور (اور) مضبوط طاقت والا ہے۔) قرآن میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مرد ہو یا عورت، اللہ دونوں کو ان کی محنت اور اس کی تقسیم کے مطابق رزق عطا کرتا ہے۔ مردوں پر تورزق کمانے اور خرچ کرنے کی ذمہ داری (قوامیت) ڈالی گئی ہے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ رزق عورت کے ذاتی مقدر کی وجہ سے ملتا ہے۔ "لِلّهِ مُلْكُالسّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ يَخْلُقُمَا يَشَاءُيَهَبُلِمَنْيَشَاءُإِنَاثًا وَيَهَبُلِمَنْيَشَاءُالذّكُورَأَوْيُزَوِّجُهُمْذُکرَانًا وَإِنَاثًا وَيَجْعَلُمَنْيَشَاءُعَقِيمًا" (سورۃ الشوریٰ: ۴۹-۵۰) (ترجمہ: آسمانوں اور زمین کی سلطنت اللہ ہی کے لیے ہے، جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے، جسے چاہتا ہے بیٹیاں عطا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے بیٹے دیتا ہے، یا انہیں بیٹے اور بیٹیاں دونوں ملا کر دیتا ہے، اور جسے چاہتا ہے بانجھ کر دیتا ہے۔) اس آیت سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اولاد دینا یا نہ دینا صرف اللہ کی مشیت اور حکمت پر منحصر ہے، اس میں کسی انسان کی ذاتی قسمت کا کوئی دخل نہیں۔ جب انسان دین سے دور ہوتے ہیں تو وہ رشتوں میں آزمائش کے وقت صبر کرنے کے بجائے ایک دوسرے پر الزام تراشی کرتے ہیں۔ اسلام ہمیں سکھاتا ہے کہ تنگی اور خوشحالی دونوں حالتوں میں باہم تعاون کرنا چاہیے، نہ کہ ایک دوسرے کو قصوروار ٹھہرانا چاہیے۔
2026-11-13 07:23:31
0
To see more videos from user @anosha.faiz0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About