@saleemyousafzai0: مری کے جنگلات کو آگ سے محفوظ رکھنے کے لیے 500 جدید فائر وارننگ سینسرز نصب کیے جا رہے ہیں تاکہ بروقت آگ کا پتا چلا کر قیمتی جنگلات کو تباہی سے بچایا جا سکے۔ یہ یقیناً ایک قابلِ تحسین قدم ہے۔ لیکن دوسری طرف ہمارے الائی کے جنگلات کی حالت بھی دیکھیے، جہاں بے دریغ درختوں کی کٹائی سے قدرتی حسن، جنگلی حیات اور ماحول کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ جنگلات کی حفاظت صرف آگ سے بچانے کا نام ہے یا ان کی غیر قانونی کٹائی روکنا بھی اتنا ہی ضروری ہے؟ مری کے جنگلات کو آگ سے بچانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی استعمال ہو رہی ہے، تو الائی کے جنگلات کو لکڑی مافیا اور بے دریغ کٹائی سے بچانے کے لیے عملی اقدامات کب کیے جائیں گے؟ جنگلات صرف درخت نہیں، ہماری آنے والی نسلوں کا سرمایہ اور قدرتی ورثہ ہیں۔ ان کی حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہیں💔 pukhtun howa

🦅S,K👑 nationalist 🚩
🦅S,K👑 nationalist 🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 12 November 2026 18:46:39 GMT
18377
346
5
6

Music

Download

Comments

altaf.khyali
Altaf khyali🇵🇰❣️ 💔❤️‍🔥 :
♥️♥️♥️
2026-11-13 10:02:47
0
bilal.khan1m
〽️Bilal خان :
[Perfect score][Perfect score][Perfect score]
2026-11-13 09:26:26
0
islam.khan6398
🫰IS lAM💫KiNG🫶302🫰 :
😳😳😳
2026-11-12 21:56:01
0
iqubal3135
iqbal sha 313 :
❤️❤️❤️
2026-11-12 19:12:57
0
shahg.5122
shah,g 512 :
😭😭😭
2026-11-13 10:05:31
0
To see more videos from user @saleemyousafzai0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About