Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@dellvanjesus: Desse jeito @Roloso
dellvanjesus
Open In TikTok:
Region: BR
Thursday 12 November 2026 20:44:34 GMT
221499
46077
396
6935
Music
Download
No Watermark .mp4 (
6.73MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
13.91MB
)
Watermark .mp4 (
6.73MB
)
Music .mp3
Comments
Wdson com W :
Tem água?
2026-11-12 23:46:15
1355
mni-Joelma :
Nosso copo 😂😂
2026-11-12 23:17:05
974
danieeel :
pq o cardápio é o espelho?
2026-11-13 13:14:45
731
R.estevao :
tropinha do mal
2026-11-12 22:02:50
718
Edward :
faltou Jesus ao molho guloso
2026-11-13 00:35:44
92
PENÉLOPE ❤️🔥 :
e água só bebe quando chove
2026-11-13 05:46:18
157
Alves 7 :
Os cara é doente kkkkkkkk
2026-11-12 21:06:35
529
Verlin Santis :
kkkkkkkkk eu amo meu país Maranhão kkkkkk😅😅😅😅😅
2026-11-12 21:37:06
29
Layanne Chausse :
Encruzilhada assado
2026-11-12 20:47:28
166
Henrique Ⓜ️ :
Kkkkkkkk perde a linha dms
2026-11-12 21:12:09
94
Lucazx.bfr7 :
"sem açúcar"
2026-11-12 22:54:38
73
Filhad'Caveira :
eu sendo de matriz e me acabando de rir
2026-11-13 02:06:08
29
pietrIm :
demorei 55+ 11 4002-8922 pra entender
2026-11-13 03:27:27
5
Marcelo Alves :
Esses caras é foda kkkkkkkk
2026-11-12 21:47:07
20
Diazz :
Como o povo queria que a Globo fizesse as novelas
2026-11-13 10:38:14
11
Beatriz Mello :
misericórdia
2026-11-12 22:29:29
18
Infanti 47 :
🤣🤣
2026-11-12 22:50:58
5
Gabrielealz :
codó é a capital de Aruanda
2026-11-13 11:13:52
0
ykaro :
2026-11-12 22:04:01
5
Poliana Augusto :
aqui em Caaporã PB tá do mesmo jeito que aí viu ,os restaurantes é do mesmo jeito 🤡🤣🤣🤣🤣🤣
2026-11-12 21:32:54
6
Walleria :
Como assim não tem calango??
2026-11-14 17:37:17
2
Cleiton7 :
irmãos ?
2026-11-13 18:57:17
5
Nicole :
É verdade gente ,sou do Maranhão também e eu minha mainha vamos de pau de arara pra lá
2026-11-13 19:29:45
0
R10👑 :
cabana do que ??
2026-11-14 03:48:42
1
To see more videos from user @dellvanjesus, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
فصلات فارتولو😂😂 #trending #tiktok #ترند #foryou #fyp #الحفرة_في_كل_مكان #الحفرة #çukur
#yoshisisland #supermarioworld #yoshi #babymario #mariobros #tiktok #foryou #fyp #paratii #edit #fy #parati #atlethic #themesong #soundtrack #snesgames #nintendo #supermarioworld2yoshisisland
Notice how his life instantly got better once he ascended #iqmaxx #tlpur #larp #squidward
جب جناح کو اپنی 19 سالہ بیٹی کے ایک مسیحی لڑکے سے محبت کا پتہ چلا تو انہیں دھچکہ لگا اور وہ اپنی بیٹی کو سمجھاتے ہوئے کہنے لگے۔۔۔ " کیا تمہیں لاکھوں مسلمان نوجوانوں میں سے کوئی شادی کے لیے نہیں ملا ؟ جس پر دینا جناح نے جواب دیا۔۔۔ "آپکے لئے بھی لاکھوں مسلمان لڑکیاں تھی لیکن آپ نے شادی پھر بھی ایک پارسی لڑکی سے ہی کی" محمد علی جناح کی اکلوتی اولاد دینا جناح 15 اگست 1919 کو لندن میں پیدا ہوئی تو اسکو ورثے میں باپ کا گجراتی تجارتی تجربہ اور ماں کی طرف سے بمبئی کے اشرافیہ کا شاہانہ اسلوب ملا اور ابتدائی تعلیم کانونٹ سکول اور پھر لندن سے ہی مکمل کی لیکن دینا جناح کو ابتدائی سالوں میں اس کی ماں رتن بائی نے ہی سنبھالا کیونکہ اس وقت جناح اپنے سیاسی مستقبل میں انتہائی مصروف تھے جس کی وجہ سے ان کی اپنی بیوی سے لڑائی بھی ہونے لگی اور تکنیکی طور پر جناح اور رتن بائی 1927 میں الگ ہوگئے تو رتن بائی اپنی بیٹی کے ساتھ زیادہ تر تاج محل ہوٹل بمبئی میں قیام پذیر رہی اور 1929 میں جب انکا انتقال ہوا تو دینا جناح کی زمہ داری باپ کو ملی تو باپ بدل گیا اور بیٹی کی پرورش میں جت گیا اور جناح پیار سے بیٹی کو " گرے وولف (خاکی بھیڑیا ) پکارتے تھے۔ سال 1938 میں جب دینا جناح 19 سال کی بمشکل تھی تو انکو نیویل واڈیا نامی امیر ترین صنعت کار سے پیار ہوگیا جو باپ کی طرف سے پارسی اور ماں کی طرف سے مسیحی تھا اور کہا جاتا ہے کہ وہ بعد میں باقاعدہ پارسی مذہب سے مسیحی مذہب میں منتقل ہوا تھا۔ خیر جب جناح کو اپنی بیٹی کی خواہشات کا پتہ چلا تو انہوں نے شدید مخالفت کی اور جناح نے یہ کہا کہ تمہیں لاکھوں مسلمانوں میں سے کوئی شادی کے لیے نہیں ملا ؟ تو بیٹی نے اپنی ماں کی جناح سے پسند کی شادی کو دلیل بناکر ہندوستان کے قابل ترین وکیل کو لاجواب کرتے ہوئے ایک مسیحی نیول واڈیا سے ممبئی کے آل سینٹ چرچ میں شادی کرلی اور اس شادی کا جناح کو سیاسی طور پر خاصہ نقصان بھی پہنچا تھا۔ بعض لوگوں کے خیال میں یہ پارسی اشرافیہ کا جناح کی رتن بائی سے شادی کا ایک بدلہ تھا جو کامیابی سے پورا کیا گیا۔ دینا جناح اب دینا واڈیا بن گئی اور انکے والد سے تعلقات کشیدہ ہوگئے اور انہیں سالوں میں انکے ہاں ایک بیٹے نوسلی واڈیا اور بیٹی ڈیانا واڈیا کی پیدائش ہوئی اور صرف پانچ سال میں ہی 1944 میں دینا واڈیا شوہر سے الگ ہوگئی حلانکہ انکی قانونی طلاق کبھی نہیں ہوئی لیکن یہ پھر کبھی بھی اکھٹے بھی نہیں ہوئے۔ جناح کے اپنے داماد کے ساتھ تعلقات تو کبھی بھی نہ چل سکے لیکن جب بیٹی سے صلاح ہوئی بھی تو تلخی برقرار رہی اور جناح اب اسے مسز واڈیا کہہ کر مخاطب کرتے تھے لیکن کبھی بھی بیٹی کی شادی کو قبول نہیں کیا۔ خیر 1947 میں ملک بنا تو جناح پاکستان کے بانی اور بیٹی انڈین شہری ہی رہی اور جب قائد اعظم محمد علی جناح کا انتقال ہوا تو ایک خصوصی جہاز دینا واڈیا کو ممبئی سے کراچی لایا اور یہاں انہوں نے اپنی پھوپھو کے ساتھ اپنے والد کی اخری رسومات میں شرکت کی۔ کہنے کو دینا واڈیا نے 98 سال کی عمر جی اور 2017 میں انتقال ہوا لیکن پہلی بار باپ کی آخری رسومات اور پھر دوسری مرتبہ 2004 میں پاکستان کا 84 سال کی عمر میں دورہ کیا تو ساتھ بیٹا نوسلی واڈیا اور پوتے جہانگیر واڈیا اور نیس واڈیا(آئی پی ایل کی ٹیم پنجاب گنگز کا مالک) کے ساتھ پاکستان بمقابلہ انڈیا میچ دیکھنے آئی تو باپ کے مزار پر بھی گئی اور مہمانوں کی کتاب میں لکھا۔۔۔۔ " یہ میرے لئے دکھ بھرا اور کمال تجربہ ہے، میری خواہش ہے انکے پاکستان کے لئے خواب اپنی تعبیر پائیں". بہت کم لوگ اس بات کو جانتے ہیں کہ جناح تقسیم کے بعد بھی ممبئی میں اپنے گھر ( جناح ہاؤس ) کو اپنی ملکیت میں ہی رکھنا چاہتے تھے اور چھٹیوں میں وہاں ہر سال جانا چاہتے تھے لیکن جب اسکو انڈین حکومت نے اپنے قبضے میں لیا تو اس کی ملکیت کے لیے دینا جناح نے حکومت کے خلاف مقدمہ لڑا اور بطور جناح کی وارث اپنا حق جتایا اور کہا کہ بجائے اسلامی املاک تقسیم طریقہ کار اسے ہندو وراثتی تقسیم کے طور پر حل کرتے ہوئے دینا جناح کے حوالے کیا جانا چاہیے کیونکہ جناح کا خاندانی پس منظر ایک ہندو کھوجا برادری سے تھا۔ مجھے خود یعنی قاسم سلیم کو بہت حیرت ہوتی ہے جب پڑھتا ہوں کہ گاندھی اور جناح دونوں ہی کو اپنی اولاد کی طرف سے دکھ اور صدمے ہی ملے۔ قاسم سلیم copy paste #unfreezemyacount #fyp #sadstory #sadgirl
يعد برج المملكة واحداً من أبرز المعالم المعمارية في الرياض، ورمزاً حديثاً يعكس تطور المملكة العربية السعودية ونهضتها العمرانية. منذ افتتاحه، أصبح البرج وجهة رئيسية للسكان والزوار، ليس فقط لارتفاعه المميز، بل أيضاً لما يقدمه من مرافق متنوعة وتجربة فريدة. تم افتتاح برج المملكة عام 2002، وهو مشروع تابع لشركة شركة المملكة القابضة التي يملكها الأمير الوليد بن طلال. يبلغ ارتفاع البرج حوالي 302 متر، ويتكون من 99 طابقاً، ما جعله لفترة طويلة أحد أطول المباني في الشرق الأوسط، تضميماً الفريد الذي يُشتبه فتحة القوسة فلي عط أعلاه يميزه عن بقية ناطحات السلحاب، وقد، صمد ليكون تحفة معمارية تجمع بين الحداثة والهوية المحلية. يضم البرج مجموعة واسعة من المرافق، منها مكاتب إدارية، وشقق سكنية فاخرة، بالإضافة إلى فندق فورسيزونز الرياض الذي يعد من أفخم الفنادق في المدينة. كما يحتوي على مركز تسوق ضخم يعرف باسم مملكة مول، ويضم العديد من العلامات التجارية العالمية والمطاعم الراقية. من أبرز معالم البرج "جسر المشاهدة" الموجود في أعلاه، والذي يوفر إطلالة بانورامية مذهلة على مدينة الرياض. هذا الجسر يجذب الزوار الذين يرغبون في الرياض. هذا الجسر يجذب الزوار الذين يرغبون في مشاهدة المدينة من ارتفاع شاهق والتقاط صور مميزة، خصوصاً في أوقات الغروب والليل حيث تتلألأ أضواء المدينة. يمثل برج المملكة أكثر من مجرد مبنى مرتفع؛ فهو رمز للتقدم الاقتصادي والطموح الحضري في المملكة. كما أصبح جزءاً من هوية الرياض الحديثة، ووجهة سياحية وثقافية تعكس روح العصر والانفتاح على العال #foryou #foryoupage #fyp
“Vocês vão pra casa. Brasil vai ganhar.” 🇧🇷🔥 A Bombshell chegou na Buriram SEM MEDO porque a zoeira não tem limites 😂 #FreeFire #FFWSGF26
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy