@mahrrva7: my queen🤍

مـهـره
مـهـره
Open In TikTok:
Region: AE
Thursday 12 November 2026 21:30:37 GMT
1832
214
27
14

Music

Download

Comments

hhmdalb
hh :
My queens ❤️
2026-11-13 06:54:28
2
mwazyalmheiri
MKA :
2026-11-13 03:20:59
2
turyfeni
r :
my fav m💝
2026-11-13 11:30:10
1
ghaayoonaa
gha :
نجمااااتي 💗💗
2026-11-13 07:55:29
2
l_.vz3
77 :
Najma is the beesssttttttt🔥
2026-11-13 02:09:25
1
m7vx08
𓃗 :
2026-11-13 10:13:52
2
_smy9
śm :
2026-11-13 07:48:43
2
7amdabh
7amda :
2026-11-13 13:52:17
1
m7vx08
𓃗 :
2026-11-13 10:13:47
1
1aamna
aa :
2026-11-13 08:01:41
2
_mznnaaa
mzna :
2026-11-13 12:58:56
1
.hhalshh
h :
2026-11-13 13:07:05
1
mwazyalmheiri
MKA :
2026-11-13 03:13:08
1
_smy9
śm :
2026-11-13 07:48:18
1
m7vx08
𓃗 :
2026-11-13 10:13:07
2
mwazyalmheiri
MKA :
💓💓💓
2026-11-13 03:21:23
1
daialzz
dài :
🌟
2026-11-13 07:48:16
1
alm2rri
𝖺𝗄𝗆 :
❤️❤️❤️
2026-11-13 03:20:08
1
srrrhaal
sarah👸 :
❤️❤️❤️
2026-11-12 21:33:10
1
hbm_8
HAMDA :
😍😍
2026-11-12 21:32:11
1
eq.fautaim
eq.fautaim :
❣️❣️❣️
2026-11-12 21:49:25
1
1aafh
1aafh :
❣️❣️
2026-11-13 11:22:40
0
To see more videos from user @mahrrva7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ عرفان طارق اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ ایس ایس پی رائے مظہر اقبال نے پولیس لائن مسجد میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے گھروں کا دورہ کیا۔ آر پی او عرفان طارق اور ڈی پی او رائے مظہر اقبال نے شہداء کے لواحقین سے ملاقات کی، ان کے ساتھ اظہار تعزیت کیا اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی۔ اس موقع پر پولیس افسران نے شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپنے پیاروں کی جدائی کا غم ناقابل تلافی ہے، تاہم شہداء کی عظیم قربانیاں پوری پولیس فورس اور قوم کے لیے باعث فخر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہداء نے اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران جانوں کا نذرانہ پیش کرکے فرض شناسی اور بہادری کی لازوال مثال قائم کی۔ آر پی او عرفان طارق اور ڈی پی او رائے مظہر اقبال نے شہداء کے لواحقین کو یقین دلایا کہ کوہاٹ پولیس اپنے شہداء کے خاندانوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی۔ پولیس فورس ہر مشکل گھڑی میں شہداء کے اہلخانہ کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کی فلاح و بہبود اور مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔ پولیس افسران نے کہا کہ شہداء کی قربانیاں کوہاٹ پولیس کے لیے مشعل راہ ہیں۔ ان کی خدمات اور قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور ان کے اہلخانہ کی عزت و تکریم اور دیکھ بھال کو اولین ترجیحات میں شامل رکھا جائے گا۔ شہداء کے لواحقین نے آر پی او اور ڈی پی او کی آمد، تعزیت اور حوصلہ افزائی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر پولیس افسران نے شہداء کے اہلخانہ کے ساتھ وقت گزارا، ان کے مسائل سنے اور متعلقہ حکام کو ضروری اقدامات کی ہدایات بھی جاری کیں۔ دورے کے اختتام پر شہداء کے درجات کی بلندی، لواحقین کے لیے صبر جمیل اور ملک و قوم کے امن و سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ #FORYOU #shorts #KPPolice

About