@imamali_urdu: وا مصیبتا در سے لگی وہ کہتی تھی آنسو بہا بہا کیوں گھر مرا جلاتے ہو میں نے کِیا ہے کیا اس شخص نے ستم یہ کِیا ، وا مصیبتا دروازہ لات مار کے اُس پر گِرا دیا پہلو پہ آئی ضرب جو بنتِ رسول کے محسن ہوا شہید، شکم میں بتول کے صَد حیف رحم آیا کسی کو نہ زینہار بازو بھی تازیانے سے اس کا کِیا فگار رسّی گلے میں ڈال کے مثلِ گنہگار کھینچی خدا کے دوست پہ شمشیرِ آبدار غُل تھا کہ کل تو احمد مختار مر گئے اور آج فاطمہ پہ یہ صدمے گذر گئے میر انیس علیہ الرحمہ #bibifatimazahraص #shahadat #ayyamefatima #unfreezemyacount #foryou