@muslimahvibes_2: محبت صرف کسی کا ساتھ ہونے کا نام نہیں، بلکہ ایک دوسرے کے وجود سے مطمئن ہو جانے کا نام ہے۔ جب دل کسی ایک شخص کی چاہت پر ٹھہر جائے، تو پھر دنیا کی ہزاروں خوبصورتیاں بھی بے معنی لگنے لگتی ہیں۔ نہ کسی دوسرے کی خواہش رہتی ہے، نہ کسی اور کی تلاش، کیونکہ سچی محبت میں انسان کو ایک ہی شخص میں اپنی پوری کائنات مل جاتی ہے۔