@nazakakthussain: پتر پاویں زمانے دا غوث ہہوے نہیں ماں دے پیراں دی خاک ورگا ایک ماں کے جذبات راولا کوٹ کے لیے اللہ پاک کی ذات ان ماؤں کو بھی صبر دے جن کے بچے راولہ کوٹ میں جام شہادت نوش کر گئے ہماری والدہ محترمہ کی عمر 90 سال ہو چکی ہے اج جب ان کو راولا کوٹ میں بچی کی شہادت کے بارے میں بتایا تو ان کے جذبات کچھ اس طرح سے تھے جو میں نے ویڈیو میں کیپچر کر لیے اور اپ لوگوں کی نظر کے اللہ پاک کی ذات ہماری والدہ محترمہ کو صحت تندرستی دیں امین #awamiactioncommittee #pounch #rawalakot_azad_kashmir#viralvideo #azadkashmir