@zaheersoundsialmor: والد کے حقوق کیا ہیں؟؟؟ What are the rights of father for children????? Sayed Faiz ul Hassan shah sahib #sayedfaizulhassanshahsb #fypシ #vraltiktok #bayan #islamic
bhi mazrat k sth lkin baground music ya KTM kryn ya km kr dyn plz
2026-11-14 01:48:27
0
نور القرآن :
کاش کے یہ علماء اکرام جب جب بھی والدین کے حقوق بیان کرتے ہیں ساتھ ہی اولاد کے حقوق بھی لازم بیان کیا کریں، کیونکہ اس سے بہت سے سادہ والدین طاغوت بن جاتے ہیں، اس لئے خدارا جب بھی والدین کے حقوق بیان کریں ساتھ ہی شادی شدہ اولاد بیٹے ، بیٹی اور بہو ، داماد کے حقوق لازمی بیان کیا کریں۔ جزاک اللہ خیرا
مفتی صاحب جن کے والدین وفات پا چکے ان کے لئے مغفرت کی دعا کرتے رہنے والے کو فرمانبردار اولاد میں لکھ دیا جاتا یے،
اور مفتی صاحب جن کے والدین حیات ہیں مگر کسی ایک بیٹے یا بیٹی کی باتوں میں آکر دوسرے بچے کی غلطی معاف ہی نہیں کرتے ، بہت سالوں سے معافیاں مانگتا ہے ، کہتا جو حکم کرو میں وہی کرو گا بس بیوی کا طلاق نہیں دے سکتا کیونکہ اس کا کوئی ایسا عمل نہیں جس پر طلاق کا حکم ہے ، اس کے علاوہ ہر حکم کے لئے حاضر ہوں۔
مگر نہیں راضی ہو رہے تو کیا حکم ہو گا۔
2026-11-13 06:40:43
5
🅲🅷. 🆄🆂🅼🅰🅽 🅷🆄🅽🅹🆁🅰 :
2026-11-14 05:57:31
0
Malik muneer :
اچھا پیغام جی
2026-11-13 04:24:18
2
Asif Ali :
🥰🥰🥰
2026-11-13 19:06:55
0
Hafiz Hayat :
rak
2026-11-13 21:20:24
0
Zia :
MashaAllah
2026-11-14 08:16:40
0
Noraiz Anwer :
Kmal
2026-11-13 19:45:58
0
🎓👑شیخ محمد احسن👑 :
INSHALLAH AMEEN
2026-11-13 23:28:59
0
Mahnoor :
mashallah
2026-11-13 23:20:12
0
꧁𓊈𒆜🅰 🅼 🅴🅴🅽 💗💕💕❤❤💕💕 :
2026-11-13 04:27:05
0
To see more videos from user @zaheersoundsialmor, please go to the Tikwm
homepage.