@ghaida96_: 😂😂😂😂😂😌

غيداء 🇸🇦
غيداء 🇸🇦
Open In TikTok:
Region: SA
Friday 13 November 2026 01:40:29 GMT
584
14
1
21

Music

Download

Comments

e83id
عيد :
😂😂😂
2026-11-13 09:17:07
0
To see more videos from user @ghaida96_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

قائد اعظم ٹرافی کے دوران ایک ایسا لمحہ آیا جس نے ہر ایمان والے مسلمان کا دل خوش کر دیا۔ رضوان نے کروڑوں مسلمانوں کا دل جیت لیا۔ میچ چل رہا تھا، گرمی تھی، پریشر بھی تھا، اور دونوں ٹیمیں جیت کے لیے لڑ رہی تھیں۔ اچانک ظہر کا وقت ہو گیا۔ محمد رضوان نے آگے بڑھ کر امپائر سے بڑے ادب سے کہا کہ سر، بس چند منٹ کا وقفہ دے دیں تاکہ ہم نماز ادا کر لیں۔ امپائر نے صاف انکار کر دیا، کہا نہیں، میچ جاری رہے گا، نماز بعد میں پڑھ لینا۔ بس یہیں سے کہانی بدل گئی۔ رضوان نے نہ بحث کی، نہ غصہ کیا، نہ کسی سے لڑائی کی۔ اس نے پیچھے مڑ کر اپنی ٹیم کو صرف ایک اشارہ کیا کہ آؤ، نماز کا وقت ہے۔ اور پھر جو ہوا وہ تاریخ بن گیا۔ رضوان خود میدان سے نکل کر نماز کے لیے چلا گیا، اور پورا کھیل ایک طرف رک گیا۔ نہ کپتانی کا خوف، نہ میچ کا پریشر، نہ لوگوں کی باتیں، اس کے لیے پہلے اس کا رب تھا اور بعد میں دنیا کی ہر چیز۔ یہ ہے اصل مسلمان کھلاڑی! یہ ہے اصل ایمان! اب آپ سچے دل سے بتائیں، کیا رضوان نے ٹھیک کیا یا غلط؟ کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں۔ #رضوان #قائد_اعظم_ٹرافی #اسلام #کھیل

About