@soonsaramsoon: " میں تمہیں بتارہا ہوں کہ کسی کی بھی مدح و محبت پر انحصار نہ کرو، جو آج تم اپنے لیے کسی کے لب و رخ پر توصیف و شادکامی کو دیکھ رہے ہو، والله وہ کل باقی بھی رہے یہ ممکن نہیں، انہی انسانوں کے ہی بام و در میں بعض بعض کے عزیز جاں و سرور جگر ہوتے ہیں،، مگر جونہی اسیابِ حالات ذرا گھومی اور ادھر وہ دل نشینوں کی فہرست سے نکل کر بے کشش و نفرت انگیز بن ٹھہرے،، تم نے موسم کی ادا اور رنگ و روپ بدلنے کے بارے تو سنا ہی ہوگا،، وہ بھی جب ان انسانوں کو دیکھتا ہے تو شرم سے سرنگوں ہوجاتا ہے،، سو تم لوگوں کی محبت پر مغرور نہ ہو اور ان کی بے رخی سے ٹوٹ نہ جاؤ،،یہ سب وقت کے پہیے پر لگی گرد و خاک کے مانند ہیں،، آج قریب ہیں تو کل دور ہو سکتے، لہذا تم انکے قرب کے متلاشی نہ بنو، اور نہ ہی اسے قبول کرو " #foryou #foryou #foryou #foryou #foryou

rohan
rohan
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 13 November 2026 01:42:20 GMT
5887
105
1
1

Music

Download

Comments

user378371466
m sulman s :
🥰🥰🥰
2026-11-13 04:22:43
0
To see more videos from user @soonsaramsoon, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About