@redunotv: #Comunidad | La AJAM, el SERNAP y autoridades municipales inspeccionaron el sector de Misicuni, cerca del río Serkheta, donde evidenciaron presunta actividad minera ilegal, con excavaciones y explotación a cielo abierto. Sin embargo, no encontraron maquinaria ni personal en el lugar. ▶️ Más información en www.reduno.com.bo #RedUno #RedUnoDigital #Cochabamba #Bolivia #Misicuni #Minería

RED UNO DE BOLIVIA
RED UNO DE BOLIVIA
Open In TikTok:
Region: BO
Friday 13 November 2026 05:20:00 GMT
3515
60
4
1

Music

Download

Comments

julieta_gb7
𝓙𝔲 :
FDHFASAAHF
2026-11-13 05:24:27
0
arieldio23
Arielzaso124 :
les dieron el chivatazo
2026-11-13 05:31:37
0
isaac123k_
aisak :
PORFIN...van.... espero que cierre ese mina ilegal.... LA COB.....como siempre PPERDIDOS...O serán.....cómplices porque están callados..?.....es su sector MINERIA
2026-11-13 05:32:23
0
laren_mc_7
Laren_mc :
👍👍👍
2026-11-13 05:22:58
0
To see more videos from user @redunotv, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

عید کے نزدیک ایک بیوی کی اپنے شہید شوہر کے نام لکھی گٸ تحریر جس کا انتظار اب کبھی ختم نہیں ہوسکے گا۔ ایک ایسا انتظار جس میں روح کو گھاٸل کرنے والی جداٸی تمام عمر ڈستی رہے گی۔ 😥 یوں تو جلد ہی ایک سال مکمل ہوگا۔.... مگر کیوں پھر میرا دل پہلے سے زیادہ بے قرار ہوگا۔... پھر سے لوگ اپنوں کیلے عید کی تیاریاں کریں گے۔.. میری آنکھوں میں پھر اپ کے انتظار کے آنسو ہوں گے..  لوگ اپنوں کو گلے لگا کر ملیں گے..۔ میں اپ کی یادیں اپنے گلے لگا کر عید گزاروں گی۔... لوگوں کیلے یہ صرف ایک حادثہ ہوگا۔... مگر میری دنیا اجڑ جاۓ گی۔۔. میرے گھر کا گلستان ویران ہوجاۓ گا۔... ہر طرف ملن کی خوشیاں ہوں گی۔... مگر میرے ہاں جداٸی کے اندھیرے ہوں گے...۔ لوگ بازاروں کی طرف جانے کو ہوں گے...  میں بے بسی کے عالم میں اپ کی آخری آرام گاہ کا سفر طے کروں گی۔... سب کے گھروں سے قہقوں کی آوازیں آٸیں گی۔... میں اپنی درد بھری سسکیاں دبانے کو ہوں گی۔۔.. سب کے گھروں میں عید پر پکوان بنیں گے۔۔.. میں بے بسی میں اپنے شہید شوہر کے نام پر کھانا تقسیم کروں گی۔۔ سب لوگ نٸے کپڑے زیب تن کریں گے۔۔۔ میں اپ کی قبر کو پھولوں کے ہار پہناوں گی۔۔۔ سب لوگ بن سنور کر خوبصورت نظر آٸیں گے۔۔ میں آپکی وردی سبزہلالی پرچم میں لپٹی بنی سنوری صورت کو محسوس کروں گی.۔۔ میرے آنگن میں جداٸی کا موسم ہوگا۔... یوں تو جلد ایک سال مکمل ہوگا۔.۔😥 الله پاک سب شہیدا کو جنت ال فردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ اور ان کے لواحقين کو صبر جمیل عطا کرے آمین ثم آمین۔۔ ☠️💀😇😎🥷🔥🙏💔💀☠️ ☠️💀SSGN💀☠️

About