تیری صورت نگاہوں میں پھرتی رہے عشق تیرا ستائے تو میں کیا کر وں کوئی اتنا تو ا کر بتا دے مجھے تیری یاد ائے تو میں کیا کروں میں نے خاک نشیمن کو بوسے دیے اور یہ کہہ کے بھی دل کو سمجھا دیا عاشیانہ بنانا میرا کام تھا کوئی بھی بجلی گرائے تمہیں کیا کروں میں نے مانگی تھی یہ مسجدوں میں دعا میں جسے چاہتا ہوں وہ مجھ کو ملے جو میرا پردہ میں نے پورا کیا اب خدا ہی نہ چاہے تو میں کیا کروں واہ واہ شوق پینے کا مجھ کو زیادہ نہ تھا پھر کے توبہ تھا کوئی ارادہ نہ تھا میں شرابی نہیں مجھ کو تہمت نہ دو وہ نظر سے پلائے تو میں کیا کر وں اس نے ساقی سے چشم ساقی سے پینے کو میں جو گیا برسائی کا میرا بھرم کھل گیا بن رہا ہے جہاں میں تماشہ میرا ہوش مجھ کو نہ ائے تو میں کیا کروں