@petits048:

🇲🇦MOHAMED 🔥🙏🔥︻デ═一 ◆?
🇲🇦MOHAMED 🔥🙏🔥︻デ═一 ◆?
Open In TikTok:
Region: DZ
Friday 13 November 2026 02:22:35 GMT
2748
90
10
39

Music

Download

Comments

familytik06
༒☬𝕃𝔼𝔾ℕ𝔻𝔸𝕝ℝ𝔼☬§༒ℕº31➻𒍜➻ :
😂😂😂😂😳😳
2026-11-13 02:36:29
0
chefcartel0
chef cartel :
2026-11-13 07:39:11
0
anasse646
comment 🌹🌹🇧🇫🇧🇫 :
2026-11-13 10:15:03
0
user346006440
Zaki :
🥰🥰🥰
2026-11-13 09:51:05
0
loveformebisa1
Zanré Oumarou 💋💍🤲✅👑 :
🥰🥰🥰
2026-11-13 08:45:00
0
bance.abou4
Bance Abou :
😁😁😁
2026-11-13 08:08:55
0
userj4yurv61ym
petit😡41 :
🤣
2026-11-13 07:25:37
0
gaspi0259
Gaspi :
🥰🥰🥰
2026-11-13 02:29:41
0
sangar.yaya547
Sangaré Yaya :
👍👍👍
2026-11-13 02:25:50
0
champion.el.poulg
SOUL BOSS DE LOʻRE01 :
💪💪💪
2026-11-13 11:04:27
0
To see more videos from user @petits048, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Writing 🌹 ایک یادگار اور پروقار الوداعی تقریب 🌹 گورنمنٹ ہائی سکول گنڈی خان خیل کے قابلِ احترام ہیڈ ماسٹر جناب محمد ہاشم خان صاحب اور محترم جناب احتشام الحق صاحب، SST (G) کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر جملہ اسٹاف کی جانب سے ایک شاندار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں معزز مہمانانِ گرامی، اساتذہ کرام اور اہلِ علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کے دوران مقررین نے بالخصوص جناب ہاشم خان صاحب کی بہترین انتظامی صلاحیتوں، مثالی نظم و ضبط، مخلصانہ قیادت اور ادارے کی ترقی کے لیے گراں قدر خدمات کو سراہا، جبکہ جناب احتشام الحق صاحب کی تدریسی خدمات، محنت اور خلوص کو بھی بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر مختلف اساتذہ کرام اور جملہ اسٹاف کی جانب سے دونوں معزز شخصیات کو محبت اور عقیدت کے اظہار کے طور پر مختلف قیمتی تحائف اور یادگاری اعزازات پیش کیے گئے، جبکہ ان کی خدمات کے اعتراف اور اعزاز کے طور پر روایتی پگڑیاں بھی پہنائی گئیں۔ بلاشبہ، عہدے ختم ہو جاتے ہیں، ملازمت کا سفر تمام ہو جاتا ہے، مگر مخلص انسانوں کی خدمات اور ان کے روشن نقوش ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ دونوں محترم شخصیات کو صحت، خوشحالی، سکون اور سلامتی کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین! 🤲 🌺 خدمات کو سلام، کردار کو خراجِ تحسین! 🌺 #GHS_Gandi_Khan_Khel #Farewell_Ceremony #Tribute_To_Teachers

About