یار ایسی پوسٹ لگائیں نا ایک اس میں لکھیں کہ جو ڈیڑھ دو لاکھ روپیہ تقریبا ڈیلی کا فیسوں کی مد میں لیتا ہے اور میڈیسن میں سے کمیشن علیحدہ تقریبا ڈیلی کا 25 30 ہزار روپے لیتا ہے ان سے کہو کہ ادھی بچہ تو اپنے گھر لے جائیں اور ادھی ادھر گلے میں ڈال جائیں اور جو غریب ادمی ہے وہ کسی اور ہاسپٹل سے یا اسی ڈاکٹر سے ان پیسوں سے علاج کروا سکتے ہیں یار خدا کا خوف کرو کوئی خدا کا خوف کرو یہ مزاروں کے پیچھے پڑ گئے ہو مزار تو ہمارے ملک میں 25 30 تقریبا ا پیر یا گدیاں موجود ہیں جو کروڑوں روپے کے مالک ہیں اور کروڑوں کے پلاٹ کروڑوں کی کوٹھیاں ان کے پاس ہیں کروڑوں کی گاڑیاں ان کے پاس ہیں لیکن یار ڈاکٹر تو ہزاروں کی تعداد میں ہے ڈاکٹروں کے پاس کروڑوں کے محل کروڑوں کی پراپرٹی ان کے بچے باہر کے ملکوں میں پڑھتے ہیں یار مجھے سمجھ نہیں اتی اپ غریب لوگوں کے سر ہو گئے ہیں جو مریض کو لے کے اتا ہے وہ تو پہلے ہی پریشان ہوتا ہے اس نے 10 روپے بھی کیسے ٹالے اس کو تو اس وقت اس کی حیوان کی جاتی ہے جب تک وہ ڈاکٹر صاحب سے اپنا مکمل علاج یا میڈیسن خریدنے ہی لیتا یار اپ ان سے بات کر رہے ہیں جو پنچر لگوانے کی ہمت نہیں رکھتے خدا کا خوف کرو ان ڈاکٹروں کو سمجھاؤ کہ ادھی کمائی ادھر غریبوں میں تقسیم کر کے جائیں
2026-11-13 07:09:07
2
Irfan Haider :
kml post
2026-11-13 09:57:58
1
Maan Khan Baloch7465 :
I agree with you
2026-11-13 08:44:45
1
shareef :
hospital me rakh bhi do HAQ dar ko phir bhi haq nahi milay ga ye Pakistan hay
2026-11-13 09:39:31
2
منیب ہاشمی 🤘😎 :
verygood
2026-11-13 03:49:23
2
tajamalh2656 :
ایک حدیث شریف بیان کیا گیا ہے کہ اپنے مریضوں کا علاج صدقات سے کیا کرو جس مفہوم تو یہ ہے کہ گھر میں اگر کوئی بیمار ہو جائے تو صدقہ کرو دوسرا مفہوم یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اپنے صدقات ہسپتال میں مریضوں پر خرچ کرو مریضوں کو ادویات کی بڑی ضرورت ہوتی ہے بہترین خیال ہے آپ کا
2026-11-13 11:42:43
1
NAC :
iss qoum ko kon samjhaay.
2026-11-13 11:16:57
1
naveed judran :
آپکی بات درست ھے ۔ لیکن علاج معالجہ حکومت کی ذمہ داری ہے وہ ہم سے ٹیکس لیتی ہے
2026-11-13 10:58:15
1
Malik G :
متفق
2026-11-13 04:51:47
2
میاں حنان نیکو کارا :
yeh such hy jo dunia sa chla gy woh kya dakhin zinda logon ke mushkil
2026-11-13 03:10:04
2
زيرڪس_xerex :
buht alaa
2026-11-13 11:23:28
1
user1829 :
true
2026-11-13 08:05:31
1
Irfan Khan Irfan khan :
bysak bysak bysak
2026-11-13 04:52:35
1
Muhammad Sajjad :
اور جمعے والے دن خطبے کے دوران ڈبہ پھرا رہے ہوتے ہیں ؟ ؟ ؟
2026-11-13 15:04:09
0
Caty :
right
2026-11-13 04:10:09
1
رہبر معظم پر جان بھی قربان ❣️ :
2026-11-13 03:12:03
1
M Rizwan Arain 💔💔💔 :
nice boss apki hr video Mary status py hoti h good boss 👍👍👍👍👍👍
2026-11-13 09:27:20
1
Dustclaimsdust :
مشورہ دینے سے پہلے سوچ لیا ہوتا کہ جو سرکاری ملازمین کرپشن سے سرکار کا خزانہ خالی کر سکتے ہیں ، وہ ان اسپتالوں میں رکھے ڈبوں کا کیا حشر کریں گے ۔ بلی کو دودھ کی رکھوالی پر نہیں بٹھایا جاتا ۔
دربار پر رکھے ڈبے کے ساتھ بھی یہی سلوک ہوتا ہے ۔۔
2026-11-13 10:36:42
1
zaibo :
کون کرے گا پہل
2026-11-13 08:18:56
0
jeeya Awan :
👍👍👍
2026-11-13 04:37:45
1
Baghi Sk :
🥰🥰🥰
2026-11-13 03:33:41
1
Doctor Muhammad Latif :
❤️❤️❤️
2026-11-13 03:50:47
1
❤️Nida❤️ :
👍👍
2026-11-13 03:10:40
1
To see more videos from user @deeplines22112, please go to the Tikwm
homepage.