کافی دوستوں کے کمنٹس پڑھے اپ لوگوں کی غلط فہمی دور کر دوں کہ شریعت ہمیں داڑھی رکھنے کا حکم دیتی ہے اب وہ اپ کی مرضی ہے کہ اپ جتنی مرضی رکھ لیں لیکن کم از کم اتنی ضرور رکھیں جتنی اپ کے چہرے کی خوبصورتی بڑھائے
2026-11-15 10:27:33
29
Muhammad Faheem :
bhai dp pe jis ki tasweer lagai hui hi agar wo baksha gya to rehtay ye aur ham bhi nahi
2026-11-15 12:03:34
78
Mubashar Ali :
داڑھی شرعی مقدار ایک مٹھی ہی ہے
2026-11-14 16:21:20
199
Mehran Khan :
جو چہرے کے ساتھ اچھی لگے اور انسان خوش ہو وہی رکھنی چاہیئے جسے پسند نہیں وہ ناں رکھے اتنی چھوٹی چھوٹی باتوں پر اللہ ناراض نہیں ہوتا وہ غفور الرحیم ہے
2026-11-15 10:35:27
25
mano :
astagfirullah 😢😢😢
mery Bhai ik jaga kaam py gaye thy unho ny kaha shave krwani pry gi Bhai kehta main laat Marta hon aesi kamai py Jo hamary nbi pak SAW ki sunnat ko muu sy door kry [Teary eyed]
2026-11-14 11:09:15
92
عرفان بلوچ :
😭😭😭😭😭😭😭
سب سے پہلے سنت کو جو شہید کر رہا ہے اسکو سخت سے سخت سزا دی جائے
یا اللّٰہ پاک اسلامی نظام عطا فرما آمین
2026-11-14 04:49:12
31
Zaheer khan :
ہوسکتا بھائی کو بڑی داڑھی اس کے رنگ یا سکن الرجی کا مسئلہ درپیش آرہا ہو اس لئے چھوٹی کروا رہے ہوں ہمیشہ غلط رخ ہی نہیں دکھاتے
2026-11-15 12:51:25
15
Mehdi :
صفائئ اور تراشنا بھی اچھی بات ہے داڑھی اچھی لگتی ہے
2026-11-15 10:44:13
15
Ahمar :
yar mujhy lagta ha k wo ab white darhi rakhna chahty ho aur is liye mehndi waly baal hata rhy hu think positive
Dari ko saaf rkna snwarna bi zrori hy:داڑھی شرعی مقدار ایک مٹھی ہی ہے
2026-11-15 02:37:05
10
شہزادہ کشمیر راجہ حفیظ بابر 👑 :
yeh to sunat main itni hi hy
2026-11-15 12:53:39
7
𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝟏𝟏 :
apka matlb darhi rakh sab kam ho sakty hain
2026-11-14 09:48:35
10
M😈I 444 :
کافی دوستوں کے کمنٹس پڑھے اپ لوگوں کی غلط فہمی دور کر دوں کہ شریعت ہمیں داڑھی رکھنے کا حکم دیتی ہے اب وہ اپ کی مرضی ہے کہ اپ جتنی مرضی رکھ لیں لیکن کم از کم اتنی ضرور رکھیں جتنی اپ کے چہرے کی خوبصورتی بڑھائے
2026-11-15 15:26:41
0
Prince Zahid :
ik Muthi jitni rakhni chiye maine to ye suna tha
2026-11-15 17:33:18
1
To see more videos from user @zubair.4, please go to the Tikwm
homepage.