اس سے تو بنگلہ دیش اچھا ہے جو ایک لاکھ پر ایک لاکھ پانچ ہزار دیتا ہے یہ یہ پاکستان بھی بنگلہ دیش کو دے دینا چاہیے
2026-11-13 12:01:34
19
badarbutt178 :
Geo shabaz gill sab Zindabad
2026-11-13 12:22:42
1
Nawaz Gondal :
yeh Sach hai humne 300000 8000 bheja tha to sirf teen lakh 3000 mila hai
2026-11-13 09:59:52
2
IA Sulehri :
اور بنگلہ دیش میں گورنمنٹ بھیجنے والے کو دیتے ہیں
2026-11-13 09:51:47
6
Junaid1966 :
I worked in a bank in Dubai and the state bank had a standard commission of SAR75 per transaction. I forget the amount on which to get that commission and it started in late 90s
2026-11-13 17:48:39
0
Muhammad Younas :
chlo jhoot hi Sahi Khan sahb ny kia Kiya oversez k liy
2026-11-13 12:56:29
0
فديتك :
میں تو صرف ایک ہی بات کہوں گا: پاکستان، اِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ!
جس قوم میں ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کی ہمت ختم ہو جائے، اُس قوم پر ظلم مسلط ہونا کوئی حیرت کی بات نہیں۔
25 کروڑ کی آبادی ہے، مگر افسوس کہ لوگ ظلم، ناانصافی، بےعزتی اور اپنے بنیادی حقوق کی پامالی برداشت کرنے کو تیار ہیں، لیکن اپنے گھروں سے نکل کر پُرامن طریقے سے آواز اٹھانے کو تیار نہیں۔
آخر کب تک خاموش رہو گے؟ کب تک اپنی عزت، غیرت اور حقوق پامال ہوتے دیکھتے رہو گے؟
یاد رکھو! ظلم کرنے والے سے زیادہ ذمہ داری اُس معاشرے پر بھی عائد ہوتی ہے جو ظلم دیکھ کر خاموش رہتا ہے۔
لعنت ہے اس خاموشی پر! قومیں تباہ صرف ظالموں سے نہیں ہوتیں، بلکہ مظالم پر خاموش رہنے سے بھی تباہ ہوتی ہیں
2026-11-13 07:38:57
14
HijarZaada💔 :
Hawala best ha 🥰🥰
2026-11-13 10:04:20
2
Khan :
300 درھم ریال بینک کو دینے پڑینگے [Innocent]
2026-11-13 09:28:09
1
Hisham 🩺GB :
soni darti app say hamen cuch melraha tha ab yea b nhe melta
2026-11-13 12:59:18
1
vMUHAMMAD AAMIR SOHAIL :
very good bahi
2026-11-13 17:14:26
0
💎Shoukat Rehman 🇴🇲 :
lanati hakomat zara greeb insan ka hasas nahi hai
2026-11-13 09:22:29
1
🇦🇪❤️Azhar Iqbal ✅ ❤️🇵🇰 :
10000%right
2026-11-13 15:37:46
0
iqbal :
nhai SB inki b to hakomat rahi ha SAB aik Jaise Han
2026-11-14 00:05:44
0
jutt :
جسے بنگلہ دیش میں اسکیم ہے ایک لاکھ بجنے پر ایک لاکھ پانچ ہزار ملتے ہیں
2026-11-13 10:52:38
8
المہویٰAl -Mahwa :
پوکستان إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
2026-11-13 10:13:56
2
علی ارشد مانگٹ :
بلکل آپ نے ٹھیک کہا ہے یہ پیسے بیجنے والو کا حق ہے بنگلادش میں ایک لاکھ ٹکہ بیجنے پر ان کو 8ہزار زیادہ دیا جاتا ہے آپ اس کی تصدیق کر کے اس پے بھی ویڈیو بناے
2026-11-13 10:47:16
1
Syed Ali Akbar :
pehly sohni dharti program band kiya hai ab name change kar k new, name rakh diya, hai pasban
2026-11-13 14:12:23
1
Nawaz Gondal :
upar se 5000 Kat Diya hai
2026-11-13 10:00:43
0
shafiqahmed3734 :
گل صاحب بحرین میں ھوں اگر 80 دینار سے کم پاکستان پیسے بھیجتے ہیں ایک دینار 700 فلس ٹکس لگتا ہے اس کے بارے میں ضرور بتائیں مہربانی ہوگی
2026-11-13 14:44:55
1
Babar :
یار اردو میں بات نہیں کرسکتے؟
2026-11-13 13:26:37
1
Hunter :
hundi sy bhjo
2026-11-13 14:42:45
0
ijaz khan :
2026-11-14 03:27:29
0
👑 𝕳𝖆𝖘𝖘𝖆𝖓 𖤍 𝕶𝖍𝖆𝖓 :
Is liye hum bhejty hi nahi
2026-11-14 04:47:52
0
سندرانہ 278 :
بنگلہ دیش میں دیتے ہیں وہ ایکسٹرا پیسے ہمارے دوست ہیں وہ بتاتے ہیں
2026-11-14 07:06:32
0
To see more videos from user @podcastnews33, please go to the Tikwm
homepage.