@mahroo.g21: دنیا کے آٹھ ارب لوگوں کے سولہ ارب انگوٹھے ہیں | سوچنے والی بات دنیا کے آٹھ ارب لوگوں کے سولہ ارب انگوٹھے ہیں... مگر افسوس، ان میں سے زیادہ تر انگوٹھے آج اچھائی کے لیے نہیں، برائی کو لائیک کرنے کے لیے اٹھتے ہیں۔ کوئی کسی کی عزت اچھالنے کے لیے کمنٹ کرتا ہے، کوئی گناہ والی ویڈیو کو شیئر کرتا ہے، کوئی فحاشی کو سپورٹ کرتا ہے۔ یاد رکھو، یہی انگوٹھے قیامت کے دن تمہارے خلاف گواہی دیں گے۔ اپنے انگوٹھے کو نیکی کے لیے استعمال کرو، ایک لائیک، ایک شیئر، ایک کمنٹ، تمہاری آخرت بنا سکتا ہے۔ اگر بات سچی لگی تو کمنٹ میں "اللہ اکبر" لکھ دو۔ #آٹھ_ارب_لوگ سولہ_ارب_انگوٹھے سوچنے_والی_بات اسلامک_پیغام سوشل_میڈیا