ان پیغمبروں کو بھی اللہ تعالیٰ پر ہی بھروسہ تھا جن کو وقت کے ظالموں نے قتل کر دیا انہی تو مسبب الاسباب نے بھی نہ بچایا ۔
دعا کیا کرو کہ تقدیر اچھی لکھی ہو ورنہ مسبب الاسباب بھی نہیں بچاتا ۔
فلسطینیوں کی ہی حالت دیکھ لو انہیں مسبب الاسباب بھی بچانے نہیں آیا بلکہ لکھی ہوئی تقدیر کے مطابق وہ بھی نتن یاہو کی ہی مدد کر رہا ہے ۔
ہر ظلم کی توفیق ہے ظالم کی وراثت
مظلوم کے حصے میں تسلی نہ دلاسہ
2026-11-13 10:20:30
4
Misho :
bilkul
2026-11-13 04:42:20
8
𝑀𝒶𝓃𝑜 :
right 👍 bro
2026-11-13 06:36:55
17
🙂 :
you r at your peak
2026-11-13 15:42:28
0
GUJJARONTOP :
Beshak
2026-11-14 03:00:52
1
hassanbhi158 :
good my dear keep on you will be successful
2026-11-13 04:21:34
6
Galat intekhab 🙂 :
bashk
2026-11-13 17:50:37
3
Waqas Sandhu :
حضرت موسیٰ علیہ السلام ڈوبے نہیں تھے حالانکہ وہ اپنی کمزوری کی انتہا پر تھے اور فرعون غرق ہو گیا تھا حالانکہ وہ اپنی طاقت کے انتہا پر تھا بھروسہ اسباب پر نہیں بلکہ مسبب الاسباب پر ہونا چاہیے نہیں سمجھ آئی