@awokhan: دوستوں کی محفل، دیدل کماچ کی حسین وادیاں، خوبصورت نظارے اور بے شمار یادگار لمحے! ❤️ کچھ سفر صرف طے نہیں ہوتے، بلکہ دل میں ہمیشہ کے لیے بس جاتے ہیں۔ 🏔️✨ Shangla ❤️ #DiddleKamach #BeautifulShangla #ShanglaValley #NatureLovers #BeautifulPakistan