استغفر اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
@𓂀 𓂀:۔انسان جو تکلیف دوسروں کو دیتا ہے،"
😭اسکو چھکے بغیر نہیں مرتا ۔
2026-11-13 06:28:56
0
Saeed Khan :
@Saeed Khan:@Saeed Khan:میرے ساتھ بھی ایسا ہوا تھا میری پہلی شادی کو 15 سال ہوگئے تھے مگر اللہ نے ایک بیٹی دی نرینہ اولاد نہ ہوئی میں بڑی کوشش سے بیوی کو راضامند کیا اور بیوی نے خود میرے لئیے رشتہ تلاش کیا مگر شرط یے تھی رشتہ میں تلاش کروں گی تلاش کرکے شادی ہوگئ اور اللہ نے مجھے دوسری بیوی سے بیٹا عطاء کیا اب ہم سب ایک ساتھ خوشی سے مل جل کررہے ہیں الحمد اللہ