@khalidkhanyyyy23gmail.co: خاموش رہنے والے انسان کو کبھی کمزور مت سمجھو، کیونکہ ہر خاموشی بے بسی کی علامت نہیں ہوتی۔ کچھ لوگ سب کچھ دیکھتے ہیں، ہر رویّے کو سمجھتے ہیں، مگر ہر بات کا جواب دینا اپنی شان کے خلاف سمجھتے ہیں۔ یاد رکھو! اصل طاقت اونچی آواز میں نہیں بلکہ مضبوط کردار، بلند سوچ اور باوقار خاموشی میں ہوتی ہے۔ اپنی عزت کو اپنے الفاظ سے نہیں، اپنے کردار سے ثابت کرو #SuccessMindset #Motivation #Inspiration #GrowthMindset #Hustle