@ahl_e_dill: یہ جو تم عیب نکالتے ہو میرے سانچے میں ۔ یعنی تم رب کو بتاتے ہو کہ بہتر کیا ہے ۔ #poetrystatus #viralvideo #viraltiktok #growmyaccount #unfreezemyacount
میرے عیبوں پہ انگلی اٹھانے سے پہلے یہ سوچنا مجھے ایسا بنانے والا بھی میرا رب ہے تمہاری پسند کے مطابق ڈھلنا ضروری تو نہیں ہر شخص کی نظر میں اچھا ہونا ممکن تو نہیں میں اپنی خامیوں سمیت خود میں مکمل ہوں تمہیں پسند نہیں تو یہ تمہارا ظرف ہے میرا قصور نہیں۔
2026-11-13 08:20:09
2
13.7 Pir Mahali RajpoOt :
کسی کے عیب گنوانے سے پہلے خود کو بھی دیکھنا ہر انسان کو رب نے الگ انداز میں بنایا ہے تمہیں پسند نہیں تو یہ تمہاری سوچ ہے مگر میرے وجود کا فیصلہ تم کون ہوتے ہو میں جیسا بھی ہوں، اپنے رب کی تخلیق ہوں مجھے بدلنے کا نہیں، قبول کرنے کا حوصلہ رکھو۔
2026-11-13 08:20:39
2
13.7 Pir Mahali RajpoOt :
main is kabil To Nahin ki main jawab de sakun mohtarma ki shayari ka lekin yah kuchh ashar paishe nazar Hain janab ke
2026-11-13 08:23:20
0
shehzadi...😢😞💔 :
😊😊😊
2026-11-13 06:46:45
1
its me ❤ :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-13 11:52:59
0
To see more videos from user @ahl_e_dill, please go to the Tikwm
homepage.