🙏😭:عورت کے دو بڑے غم ہوتے ہیں ---
قرآن مجید میں عورتوں کو دو بار تسلی دی گئی ہے
🥺اور کہا گیا ہے:
تم غم نہ کرو، ایک اولاد کا غم،
اور دوسرا کردار پر تہمت کا غم۔
2026-11-13 11:17:34
61
samina naaz :
dafa kre ese insan ko Jo AP ki Pyar ko na samjhe
2026-11-13 14:04:11
11
نور میرج بیورو ( سرسال ) :
بغیر طلاق کے دوسری شادی کر لیتے ۔
2026-11-13 15:07:25
11
malik84542 :
Allah hum betiyoo k naseeb acha kry ameen
2026-11-13 10:38:25
20
Qureshi mehmood :
koi Mera in larki se contact Karwa den please me shadi Karna Chahta hun please 🙏🙏🙏
2026-11-13 17:26:59
0
Ahsan :
mard rota nahh ha par jub rone k baad faisla karta ha to usko badal nahh sakta koi
2026-11-13 07:25:42
19
Waqas Baig :
it's not about child defiantly he has other motives
2026-11-13 16:57:43
0
Wasif Raza :
you so very unlucky
2026-11-13 15:04:59
0
Ayesha jutti ☠️ :
وفادار لڑکے کی تلاش ⭐..
2026-11-13 08:42:29
7
user78672647833 :
🥹🥹🥹🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-11-13 16:59:54
0
Jano JanMuhammad :
اللہ پاک اتنا بھی بے رحم کسی کو نہ کرے
2026-11-13 14:13:32
7
🌹 حافظہ آباد آلہ 🌹 :
کسی دشمن کی بیٹی کی ساتھ بھی اللہ ایسا نہ کرئے یار اپ ایسا کام کرنے سے پہلے اپنے گھر میں بھی دیکھ لیا کرو اپ کی بہنیں بھی ہے اگر اپ کسی کو دکھ دو گے تو اللہ سے اپنے سکھ کی دعا نہ کرنا پلیز پلیز 🙏🙏🙏🙏🙏 اللہ کی رضا کے لیے یار کوئی غلطی اپ کے سامنے آ بھی جاتی تو اللہ کی رضا کے لیے معاف کر دیا کرو 🙏🙏🙏
2026-11-13 07:04:18
22
Ali Kinaz :
Allha
2026-11-13 16:47:07
3
Waqas Gujjar2869 :
اللہ پاک ہر بہن کے نصیب اچھے کرئے آمین
2026-11-13 07:21:05
10
Ayesha khan 786 :
afsos
2026-11-13 16:08:51
1
🎀Pakistani queen 🎀 :
😢😢😢😢
2026-11-13 07:00:38
5
🌹 حافظہ آباد آلہ 🌹 :
اللہ پاک ہر بہن کے نصیب اچھے کرئے آمین
2026-11-13 07:01:22
3
رحيم🇦🇪🦅🇵🇰 :
2026-11-13 15:37:51
1
Saiqa Wasim ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥂 :
2026-11-13 13:21:23
2
Ali hassan Lodhi :
2026-11-13 15:26:52
1
Ashfaq Mayo :
اس بھائی نے بہت غلط کیا اس کو طلاق نہیں دینی چاہیے تھی
2026-11-13 14:46:12
4
Noshed mughall :
is ka nombar do ma sahdi karo ga im Pakistani
2026-11-13 15:10:53
1
user88783180882 :
What was the reason ?
2026-11-13 15:57:58
1
the Lumiere's light :
ذرا اللہ کا خوف کریں! اولاد دینا یا نہ دینا صرف اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے۔ سات سال تک ایک عورت کو اپنی زندگی کا حصہ بنا کر صرف اولاد نہ ہونے کی وجہ سے طلاق دے دینا، کیا یہی آپ کی محبت اور وفاداری تھی؟ یاد رکھیں، عورت کوئی مشین نہیں اور نہ ہی اولاد پیدا کرنا اس کے اختیار میں ہے۔ آج آپ نے ایک عورت کا دل توڑا ہے، کل اللہ کی بارگاہ میں اپنے ہر عمل کا جواب بھی دینا ہے۔ کسی کی زندگی برباد کرنے سے پہلے اللہ کی پکڑ اور آخرت کو یاد رکھیں۔ دنیا میں طاقتور ہونا بڑی بات نہیں، کسی کے ساتھ انصاف کرنا بڑی بات ہے۔ اللہ سے ڈریں، کیونکہ مظلوم کی آہ کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔
2026-11-13 12:11:52
4
سید محمد اعجاز شاہ(الترمذی) :
اللہ پاک ھر بیٹی کے نصیب اچھے کرے اللہ پاک ھر بیٹی کو اعلیٰ ظرف شوہر عطا فرمائے اللہ پاک ھر بے اولاد جوڑے کو نیک اور صالح اولاد سے نوازے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-11-13 13:50:16
3
To see more videos from user @egoistic_314, please go to the Tikwm
homepage.