@qariakmalvilog: طلاق کے مختلف مسائل، اس کی شرعی صورتیں اور سنت کے مطابق طریقۂ طلاق کیا ہے؟ مفتی طارق مسعود صاحب نے تین طلاق، طلاق کی مختلف صورتوں اور سنت کے خلاف طریقۂ طلاق کے حوالے سے تفصیلی گفتگو فرمائی۔ طلاق کے معاملے میں شرعی احکام کو سمجھنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے۔ مکمل تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیں۔ #MuftiTariqMasood #3007 #Talaq #TeenTalaq #IslamicBayan