Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@bangmante: Kok bisa gacha dapet GOAT terus 😱 #TotalFootballVNG #TotalFootball #TotalFootballindonesia
BANG MANTE
Open In TikTok:
Region: ID
Friday 13 November 2026 06:00:48 GMT
3498
58
3
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
10.58MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
7.28MB
)
Watermark .mp4 (
10.58MB
)
Music .mp3
Comments
PermenKaret :
pertama bangg
2026-11-13 06:03:55
0
2019 :
2026-11-17 06:13:47
0
decoconuth :
firrsttt
2026-11-13 06:03:39
0
2019 :
Asalamualaikum bang nama gamya apa bang udah paket lengkap bang
2026-11-17 06:13:00
0
To see more videos from user @bangmante, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Y3nni sika but y3wc tactics #okelvis #okelvisclips #mr_john_ny @OK.Elvis @ok.elvisclips
နှစ်စီးထဲဖြုတ်နေတာ🌚
LOB DENIED 🤨😈🤪#pickle #lob
کچھ لوگوں کے پاس بدلہ لینے کے لیے آنسوؤں کے سوا کچھ نہیں ہوتا، وہ نہ کسی کو جواب دے سکتے ہیں، نہ کسی سے اپنے درد کا حساب مانگ سکتے ہیں، بس خاموشی سے روتے ہیں اور اپنے دل کی ساری فریادیں اللہ کے سپرد کر دیتے ہیں۔ 💔 کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو انسان کو اندر سے خاموش کر دیتے ہیں، کچھ تکلیفیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں سہتے سہتے آنکھیں بھی تھک جاتی ہیں، مگر دل ہے کہ پھر بھی اپنے اندر نہ جانے کتنے دکھ چھپائے بیٹھا رہتا ہے۔ کبھی کبھی انسان کی آنکھوں میں ٹھہرے ہوئے آنسو اُس پوری داستان سے زیادہ درد رکھتے ہیں جو وہ اپنی زبان سے کبھی کسی کو سنا نہیں پاتا۔ کچھ آنسو صرف آنکھوں سے نہیں بہتے، اُن کے ساتھ انسان کے اندر دفن نہ جانے کتنے دکھ، ٹوٹے ہوئے خواب اور ادھوری فریادیں بھی بہہ جاتی ہیں۔ کچھ لوگ ساری دنیا کے سامنے مسکراتے رہتے ہیں، دوسروں کے دکھ بانٹتے ہیں، ہر کسی کے لیے آسانیاں پیدا کرتے ہیں، مگر اُن کے اپنے حصے میں جانے کتنی خاموش تکلیفیں آتی ہیں۔ جن لوگوں کو وہ اپنی محبت، اپنا خلوص اور اپنی دعاؤں میں جگہ دیتے ہیں، کبھی کبھی وہی لوگ اُن کے دل پر ایسے زخم چھوڑ جاتے ہیں جن کا درد کسی کو دکھائی نہیں دیتا۔ اور جب دل دکھانے والے یہ سمجھتے ہیں کہ آنسوؤں کی بھلا کوئی اوقات نہیں ہوتی، چند قطرے ہیں جو بہہ کر ختم ہو جائیں گے، تو انہیں کیا معلوم کہ یہ آنسو اللہ کے حضور کتنی کہانیاں سنا جاتے ہیں، کتنی فریادیں کر جاتے ہیں اور کتنے ایسے شکوے بیان کر جاتے ہیں جنہیں زبان کبھی ادا نہیں کر پاتی۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب انسان لوگوں سے شکوہ کرنا چھوڑ دیتا ہے، کیونکہ اُسے احساس ہو جاتا ہے کہ ہر شخص کو اپنا درد سمجھایا نہیں جا سکتا۔ تب وہ خاموشی سے اپنے رب کی طرف لوٹتا ہے، سجدے میں اپنا بوجھ رکھ دیتا ہے اور اُن آنسوؤں کے ساتھ اپنے اللہ سے باتیں کرتا ہے جن کی کہانی دنیا کبھی سمجھ ہی نہیں سکی۔ اور ہمارا اللہ تو وہ ہے جو دلوں کے چھپے ہوئے حال سے بھی واقف ہے، جسے اُن دعاؤں کا بھی علم ہے جو صرف آنکھوں سے مانگی جاتی ہیں۔ وہ جانتا ہے کہ کس دل نے کتنی بار ٹوٹ کر بھی دوسروں کے لیے خیر مانگی، کس نے اپنے دکھ چھپا کر دوسروں کو خوش رکھا اور کس نے خود محروم رہ کر بھی کسی کے لیے بددعا نہیں کی۔ بس یقین رکھنا، اللہ کے ہاں کسی خاموش آنسو کی کوئی بےقدری نہیں ہوتی۔ وہ خدا جن آنکھوں کے آنسوؤں سے واقف ہے، اُن دلوں کی فریاد بھی سنتا ہے جنہیں دنیا نے کبھی سمجھنے کی کوشش نہیں کی۔ اور جن لوگوں کے رویّوں اور تکلیفوں کی وجہ سے کسی کی آنکھوں میں آنسو آئے ہیں، اُن سے ہمارا رب حساب ضرور لے گا، کیونکہ کسی کے دل کو دکھا کر، کسی کی روح کو اذیت دے کر اور کسی کی آنکھوں کو رُلا کر کوئی یہ نہ سمجھے کہ وہ اپنے کیے سے بچ جائے گا۔ اللہ کے ہاں ہر درد کی گواہی ہے اور ہر ظلم کا حساب ہے۔ #khamoshalfaz #sadgirl #sadvibes🥀 #deepquotes #sadtimes
Come on @NemoVideo #nemovideopioneer #fyp #horse #funny #viral
😆😆
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy