@itx.pakhtoon05: اس کا مطلب یہ ہے کہ بدلنا صرف فیصلہ کرنے کا نام نہیں ہے، اس پر قائم رہنا اصل امتحان ہے۔ جب آپ خود کو بدلنے کا فیصلہ کرتے ہو تو پرانی عادتیں، پرانے لوگ، اور پرانا ماحول آپ کو بار بار پیچھے کھینچنے کی کوشش کرے گا۔ وہ آپ کو کہے گا کہ "ایک بار پھر سے کیا ہو جائے گا"۔ لیکن اگر آپ نے ایک بار پھر پرانی عادت کو اجازت دے دی، تو وہ آہستہ آہستہ پوری زندگی پر قبضہ کر لے گی اور آپ وہیں واپس پہنچ جاؤ گے جہاں سے نکلنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس لیے بدلنے کے بعد سب سے بڑی جنگ باہر والوں سے نہیں، اپنی ہی پرانی عادتوں سے ہوتی ہے۔ #亗 𝐈𝐓𝐗.𝐏𝐀𝐊𝐇𝐓𝐎𝐎𝐍🎭 ×͜×👑 #foryoupage #fypシ

亗 𝐈𝐓𝐗.𝐏𝐀𝐊𝐇𝐓𝐎𝐎𝐍🎭×͜×
亗 𝐈𝐓𝐗.𝐏𝐀𝐊𝐇𝐓𝐎𝐎𝐍🎭×͜×
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 13 November 2026 06:08:12 GMT
533
38
1
2

Music

Download

Comments

sajidarmansajid39
𝐁𝐞𝐰𝐚𝐟𝐚 𝐣𝐚𝐧𝐚𝐧 :
❤️❤️❤️
2026-11-13 09:11:03
0
To see more videos from user @itx.pakhtoon05, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About