@hafiz.hussain.ali.jan: #molana hafiz husssain Ali Jan sab new banyan##islamic#viral_video##نافرمان اولاد سے بچنے کی دعا جو والدین چاہتے ہیں کہ اللہ پاک انہیں نیک اور فرمانبردار اولاد عطا فرمائے، وہ یہ دعا کثرت سے مانگیں: رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ترجمہ: اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما، آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں جہنم کے عذاب سے بچا۔ اللہ تعالیٰ ہماری اولاد کو نیک اور فرمانبردار بنائے۔ آمین۔