@artagul004: 🚨گندم کا کم از کم خوراک پلان🚨 گندم کی فصل سے بھرپور پیداوار حاصل کرنے کے لیے متوازن خوراک کا استعمال نہایت ضروری ہے۔ زرعی تجربہ کار صوفی محمد ریاض (D.A.S) سے جانیے گندم کی بہتر پیداوار کے لیے مکمل خوراک پلان۔ خوراک پلان جاننے کے لیے اس ویڈیو کو لازمی دیکھیں! ارتغل غازی زرعی مرکز کی ٹیم کسانوں کی خدمت، فصلوں کی رہنمائی اور کم خرچ مؤثر زرعی حل فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ معیاری زرعی مصنوعات، درست رہنمائی، کسانوں کی خوشحالی! #agriculture #kisan #گندم #خوراک_پلان #صوفی_محمد_ریاض